نگران وزیر توانائی نے گیس کی قیمتوں میں کمی کاعندیہ دیدیا

نگران وزیر توانائی محمد علی نے گیس کی قیمتوں میں کمی کا عندیہ دیتے ہوئے کہا ہے کہ عالمی مارکیٹ میں ایل این جی سستی ہوئی ہے۔ کرنسی میں گراوٹ نہ ہوئی تو جولائی میں گیس کی قیمتیں کم ہوسکتی ہیں۔ نگران وزیر توانائی محمد علی نے صحافیوں سے غیر رسمی گفتگو کرتے ہوئے کہا […]
اوگرا نے سوئی گیس ٹیرف میں بڑا اضافہ کر دیا

اسلام آباد: اوگرا نے 2 فروری سے سوئی ناردرن کے ٹیرف میں 35.1 اور سوئی سدرن کے ٹیرف میں 8.5 فیصد کا بڑا اضافہ کر دیا۔ اوگرا نے اضافے کا نوٹیفکیشن منظوری کے لیے وفاقی حکومت کو اطلاق کے لیے بھجوا دیا۔ نوٹیفکیشن کے مطابق سوئی ناردرن سسٹم پر گیس کی اوسط قیمت 1238.68 روپے […]