قراقرم ہائی وے پہلی بار سردیوں میں بحال

گلگت بلتستان: پاک فوج کے ذیلی ادارے فرنٹیئر ورکس آرگنائزیشن (ایف ڈبلیو او) کی انتھک کاوشوں کی بدولت شاہراہ قراقرم سردیوں میں بھی بحال کر دی گئی۔ پاکستان اور چائنہ کو زمینی راستے سے ملانے والی شاہراہ قراقرم دسمبر سے مارچ تک بند رہتی تھی۔ 2024 میں دونوں ممالک کی حکومتوں نے سیاحت اور تجارت […]