ریلوے کا فریٹ ٹرینوں کے کرایوں میں 3فیصد اضافہ

Freight Trains

لاہور: پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے کے ساتھ ہی پاکستان ریلوے نے فریٹ ٹرینوں کے کرایوں میں 3فیصد اضافہ کر دیا۔ ریلوے نے کرایوں میں اضافے سے متعلق نوٹیفکیشن جاری کر دیا۔ نوٹیفکیشن کے مطابق کرایوں میں اضافے کا اطلاق اسٹیل کوائلز، پی او ایل پروڈاکٹس، ایل ایچ سی، ایل ایم سی، شنٹنگ چارجز، […]