لاہور میں فری وائی فائی سروس کے مقامات کو دگنا کردیا گیا

Punjab Free Wifi

لاہور: پنجاب سیف سٹیز نے لاہور میں وزیراعلی پنجاب مریم نواز فری وائی فائی سروس کو 50 سے بڑھا کر 100 پوائنٹس پر فعال کردیا۔ وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف کی ہدایت پر سیف سٹی ایمرجنسی میں شہریوں کی سہولت کیلئے فری وائی فائی سروس فراہم کر رہی ہے۔ شہری کسی بھی ایمرجنسی میں CM […]