پاکستان چیمبر آف کامرس نے شرح سود میں 2 فیصد کمی ناکافی قرار دیدی

کراچی: صدر فیڈریشن آف پاکستان چیمبر آف کامرس اینڈ انڈسٹری (ایف پی سی سی آئی) عاطف اکرام شیخ نے آگاہ کیا ہے کہ پاکستان بھر کی کاروباری، صنعتی اور تاجر برادری مانیٹری پالیسی سے مایوس ہے۔ انہوں نے کہا کہ یہ بنیادی افراط زر کی بہ نسبت ابھی بھی بھاری پریمیم پر مبنی ہے۔ اگرچہ […]

ایف پی سی سی آئی کا آئی پی پیز سے معاہدوں کے خلاف سپریم کورٹ جانے کا فیصلہ

Supreme Court of Pakistan

اسلام آباد: سابق نگران وزیر تجارت ڈاکٹر گوہر اعجاز نے کہا ہے کہ ایف پی سی سی آئی نے آئی پی پیز کے معاہدوں کے خلاف سپریم کورٹ سے رجوع کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ ٹویٹر ایکس پر اپنے ٹویٹ میں انہوں ںے کہا ہے کہ چیمبرز آف کامرس نے آئی پی پیز کے خلاف […]

50 ارب روپے میں بننے والے آئی پی پی کو 400 ارب کی ادائیگی ہوچکی، ایف پی سی سی آئی

Dasu Dam

کراچی: فیڈریشن آف پاکستان چیمبر آف کامرس اینڈ انڈسٹری (ایف پی سی سی آئی) کے قائم مقام صدر عبدالمہیمن نے کہا ہے کہ آئی پی پیز سے معاہدوں کی تفصیلات عوام کے سامنے لائی جائیں۔ ایف پی سی سی آئی کے قائم مقام صدر عبدالمہیمن نے کراچی میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہا کہ آئی […]

ایف پی سی سی آئی اور ایکسپورٹرز نے فکسڈ ٹیکس رجیم کا خاتمہ مسترد کردیا

کراچی: پاکستان کی برآمدی صنعتوں کی نمائندہ انجمنوں اور تاجروں کی وفاقی تنظیم ایف پی سی سی آئی نے وفاقی بجٹ میں فکسڈ ٹیکس رجیم کا خاتمہ کرتے ہوئے ایکسپورٹرز کے منافعے پر ایک فیصد کے فکسڈ انکم ٹیکس کی جگہ 29فیصد ٹیکس عائد کرنے کی تجویز کو برآمدی صنعتوں کیلئے تباہ کن قرار دیتے […]

ایف پی سی سی آئی نے معدنیات کی برآمدات پر پابندی کی مخالفت کردی

کراچی: وفاق ایوان ہائے تجارت و صنعت پاکستان کے صدر عاطف اکرام شیخ نے کہا ہے کہ خام معدنیات اور ماربل پر مجوزہ پابندی کی مخالفت کرتے ہیں جوکہ سینیٹ کی قائمہ کمیٹی برائے تجارت نے منظور کی ہے اور جس میں دھاتی اور غیر دھاتی دونوں طرح کی معدنیات شامل ہیں۔ فیڈریشن ہاوس میں […]