امریکی الزامات بے بنیاد اور غیر منطقی ہیں: پاکستان

امریکی سینئر عہدیدار کے تھنک ٹینک میں بیان پر دفترِ خارجہ کا ردِعمل سامنے آ گیا۔ ترجمان دفترِ خارجہ کے مطابق امریکی الزامات بے بنیاد، غیر منطقی اور تاریخ سے لاعلمی پر مبنی ہیں، بغیر ثبوت حالیہ الزامات دو طرفہ تعلقات کے لیے معاون ثابت نہیں ہو سکتے۔ ترجمان کا کہنا ہے کہ 1954ء سے […]
یونان کشتی حادثے میں ایک پاکستانی کے جاں بحق ہونے کی تصدیق

اسلام آباد: دفتر خارجہ نے یونانی جزیرے کے قریب کشتی حادثے میں جاں بحق والوں میں ایک پاکستانی شہری کے شامل ہونے کی تصدیق کردی۔ ترجمان دفتر خارجہ ممتاز زہرا بلوچ کی جانب سے جاری بیان میں کہا گیا کہ ابتدائی اطلاعات کے مطابق گزشتہ روز یونان کے جنوبی جزیرے میں کشتی الٹنے کے حادثے […]
پاکستان نے امریکہ کے ساتھ قیدیوں کے تبادلے کی تجویز شیئر کردی، وزارت خارجہ

اسلام آباد: پاکستان نے امریکہ کے ساتھ قیدیوں کے تبادلے کی تجویز شیئر کر دی ہے، اسلام آباد ہائیکورٹ کو بتایا گیا ہے کہ ممکن ہے اس سے متعلق جلد جواب آ جائے۔ وفاقی حکومت نے ڈاکٹر عافیہ صدیقی سے ملاقات کے لیے سابق اور موجودہ پارلیمنٹیرینز ،سینیٹرز اور ریٹائرڈ یاحاضر سروس آرمی آفیشلز سمیت […]
پاکستان کے اپنے شہریوں کو عراق کے سفر سے روک دیا، ایڈوائزری جاری

اسلام آباد: عراق جانے کے خواہشمند پاکستانی شہریوں کے لیے ایڈوائزری جاری کردی گئی ہے۔ ترجمان دفتر خارجہ کے مطابق خطے کی تازہ ترین صورتحال کے پیش نظر، عراق کا سفر کرنے کے خواہشمند پاکستانی شہریوں کو ہدایت کی جاتی ہے کہ وہ انتہائی احتیاط برتیں۔ دفتر خارجہ نے پاکستانیوں کو ہدایت کی کہ جب […]
پاکستان نے افغانستان کے پی ٹی آئی احتجاج سے متعلق بیان کو مسترد کردیا

اسلام آباد: پاکستان نے حکومت اور اپوزیشن میں سیاسی تناؤ سے متعلق افغان وزارت خارجہ کے بیان کو غیر سنجیدہ قرار دے کر مسترد کردیا۔ افغانستان کی وزارت خارجہ کے بیان پر ترجمان دفتر خارجہ ممتاز زہرہ بلوچ نے کہا کہ پاکستان افغانستان کی وزارت خارجہ کے ترجمان کے کل کے غیر سنجیدہ بیان کو […]
ملائشین وزیراعظم انور ابراہیم کا 2 اکتوبر کو دورہ پا کستان شیڈول: دفتر خارجہ

وزیراعظم شہباز شریف کی دعوت پر ملائشین وزیراعظم 2ا کتوبر کو پاکستان آئیں گے۔ ترجمان دفتر خارجہ ممتاز زہرہ بلوچ کے مطابق ملائشین وزیراعظم ڈاکٹر انور ابراہیم 2 سے 4 اکتوبر 2024 تک پاکستان کا سرکاری دورہ کریں گے، ملائشین وزیراعظم کے ہمراہ وزراء، نائب وزراء اور اعلیٰ حکام کا وفد بھی ہوگا، ملائشین وزیراعظم […]
پاکستان کی لبنان پر اسرائیلی وحشیانہ کارروائیوں کی شدید الفاظ میں مذمت

اسلام آباد: پاکستان نے لبنان پر اسرائیلی کی وحشیانہ کارروائیوں کی شدید الفاظ میں مذمت کرتے ہوئے عالمی برادری سے اپیل کی ہے کہ وہ اسرائیل کو فوری طور پر جواب دہ ٹھہرائے، جہاں تازہ حملوں اب تک سیکڑوں افراد شہید ہوچکے ہیں۔ ترجمان دفتر ممتاز زہرہ بلوچ کی جانب سے جاری بیان میں کہا […]
سوات حملہ؛ تمام سفارتکار بحفاظت اسلام آباد واپس پہنچ گئے ہیں، وزارت خارجہ

اسلام آباد: وزارت خارجہ کے ترجمان کے مطابق آج سوات اور مالم جبہ سے اسلام آباد واپس آتے ہوئے سفارتکاروں کے سیکیورٹی قافلے پر حملہ ہوا، اس طرح کے واقعات دہشت گردی کے خلاف ہمارے عزم کو کمزور نہیں کر سکتے۔ ترجمان کے مطابق قافلے میں شامل پولیس کی وین پر آئی ای ڈی سے […]
پاکستان کا بنگلہ دیش میں ہونے والے حالیہ واقعات میں بلکل کوئی کردار نہیں ہے، ترجمان

اسلام آباد: دفترخارجہ کا کہنا ہے کہ پاکستان کا بنگلا دیش میں ہونے والے حالیہ واقعات میں کوئی کردار نہیں ہے۔ ترجمان دفترخارجہ ممتاز زہرا بلوچ نے میڈیا بریفنگ میں کہا کہ بنگلا دیش کے عوام کو پاکستان کی حمایت حاصل ہے۔ بنگلا دیش میں ہونے والے حالیہ واقعات میں پاکستان کا کوئی کردار نہیں […]
غزہ کے التابین اسکول پر اسرائیل کا حملہ، پاکستان کا اظہار مذمت

اسلام آباد: پاکستان نے غزہ کے التابین اسکول پر اسرائیل کی فوج کے حملے کی مذمت کی ہے جہاں 100 سے زائد فلسطینی شہید ہوئے۔ ترجمان دفتر خارجہ ممتاز زہرہ بلوچ کی جانب سے جاری بیان میں کہا گیا کہ پاکستان نے التابین اسکول پر اسرائیلی حملے کی مذمت کی ہے، اسرائیلی حملے کے نتیجے […]