شام سے 300 سے زائد پاکستانی بحفاظت وطن واپس پہنچ گئے، دفترخارجہ

Foriegn Office

دفترخارجہ نے کہا ہے کہ شام سے 300 سے زائد پاکستانی بحفاظت ملک واپس پہنچ گئے ہیں۔ ترجمان دفترخارجہ ممتاز زہرا بلوچ نے ہفتہ وار میڈیا بریفنگ میں کہا کہ شام سے وطن واپس آنے والوں میں زیارت کے لیے جانے والے افراد بھی شامل ہیں۔ 300 سے زائد پاکستانی شام سے بحفاظت واپس پہنچ […]

غیرملکیوں کی پاکستانی سیاسی اجتماعات میں شرکت غیرقانونی ہے، دفتر خارجہ

Foriegn Office

دفترخارجہ کا کہنا ہے کہ حکومت کے تحریک طالبان پاکستان ( ٹی ٹی پی) سے کوئی مذاکرات نہیں ہورہے ہیں۔ ترجمان دفترخارجہ ممتاز زہرا بلوچ نے میڈیا بریفنگ میں کہا کہ پاکستان متعدد مواقع پر کہہ چکا ہے کہ ٹی ٹی پی کے ساتھ مذاکرات ہزاروں متاثرہ خاندانوں کے خلاف ہے۔ حکومت پاکستان کے ٹی […]

حسن نصر اللہ کے قتل سے خطے کے عدم استحکام میں اضافہ ہوگا، پاکستان

Foriegn Office

اسلام آباد: لبنان میں حزب اللہ کے سیکرٹری جنرل حسن نصر اللہ کے قتل پر پاکستان کا ردعمل سامنے آگیا۔ ترجمان دفتر خارجہ نے مشرق وسطیٰ میں اسرائیل کی بڑھتی ہوئی مہم جوئی کی شدید مذمت کرتے ہوئے کہا کہ لبنان میں حزب اللہ کے سیکرٹری جنرل کو قتل کرنے سے خطے کے عدم استحکام […]

پاکستان کا کالعدم خوارج ٹی ٹی پی سے مذاکرات کا کوئی ارادہ نہیں، دفتر خارجہ

Foriegn Office

اسلام آباد: دفتر خارجہ نے کہا ہے کہ پاکستان کا کالعدم خوارج ٹی ٹی پی سے مذاکرات کا کوئی ارادہ نہیں، افغان حکومت دہشت گردوں کے خلاف کارروائی کرے، افغان حکومت کو تسلیم کرنے کا فیصلہ علاقائی شراکت داروں کی مشاورت کے بغیر نہیں کریں گے۔ وزارت خارجہ نے عالم یوم متاثرین دہشت گردی پر […]

دفترخارجہ میں اپسٹائل سروس کا افتتاح، دستاویزات کی فراہمی کوریئر کے ذریعے ہوگی

Foriegn Office

اسلام آباد: دفترخارجہ میں اپسٹائل سروس کا باقاعدہ افتتاح کر دیا گیا اور اس سروس کے تحت دستاویزات 5کورئیر کمپنیوں کے ذریعے فراہم اور موصول کیے جاسکیں گے اور آن لائن اپوسٹیل ایپلیکیشن سسٹم بھی متعارف کرادیا گیا ہے۔ ترجمان دفتر خارجہ ممتاز زہرہ بلوچ کے دفتر سے جاری بیان میں کہا گیا کہ دفتر […]

پاکستان نے بھارتی وزیر اعظم کے جنگجوانہ بیان کو مسترد کردیا

Foriegn Office

اسلام آباد: پاکستان نے بھارتی وزیر اعظم کے جنگجوانہ اور جارہانہ ریمارکس کو مسترد کردیا۔ دفتر خارجہ نے بھارتی وزیر اعظم مودی کے پاکستان کیخلاف ہرزہ سرائی پر مبنی تبصرے پر ردعمل دیتے ہوئے کہا کہ بھارتی رہنماؤں کے ایسے بیانات کشمیری عوام کی اپنے بنیادی حقوق، آزادی اور حق خودارادیت کے حصول کے لیے […]

پاکستان کا بنوں چھاؤنی پر دہشت گردانہ حملے پر افغانستان کیساتھ سخت احتجاج

Foriegn Office

اسلام آباد میں افغانستان کے سفارتخانے کے ڈپٹی ہیڈ آف مشن کو وزارت خارجہ طلب کرکے بنوں چھاؤنی پر دہشت گردانہ حملے پر سخت احتجاج کیا گیا۔ وزارت خارجہ نے سخت رد عمل دیتے ہوئے عبوری افغان حکومت پر زور دیا گیا کہ وہ مکمل تحقیقات کرے اور بنوں حملے کے ذمہ داروں کے خلاف […]

پاکستان اور بھارت کے درمیان خطوط کا تبادلہ نہیں ہوا، دفترخارجہ

Foriegn Office

اسلام آباد: پاکستان نے بھارت سے خطوط کے تبادلے کی تردید کردی۔ دفترخارجہ کی ترجمان ممتاز زہرا بلوچ نے میڈیا بریفنگ میں کہا کہ پاکستان اور بھارت کے درمیان خطوط کا کوئی تبادلہ نہیں ہوا۔ بھارتی میڈیا ہمیشہ سے قیاس آرائیوں پر مبنی رپورٹنگ کرتا ہے۔ وزیراعظم شہباز کی جانب سے نریندرمودی کو وزیراعظم کا […]