ملک بھر میں جون سے معمول سے زائد بارشوں کا امکان

کراچی: محکمہ موسمیات نے ملک میں جون سے اگست تک مون سون بارشوں کے حوالے سے آؤٹ لک جاری کردیا۔ رواں سال جون سے اگست کے دوران مون سون میں ملک کے بیشتر مقامات پر معمول اور معمول سے زائد بارشوں کا امکان ہے۔ معمول سے زائد بارشوں کا زیادہ امکان وسطی اور شمالی پنجاب […]