مختلف مقامات پر شدید دُھند کے باعث موٹر ویز بند، عوام سے احتیاط کی اپیل

لاہور: موٹروے پولیس لاہور نے شدید دھند کے باعث موٹروے ایم 2 (ٹھوکر نیاز بیگ سے ہرن مینار تک) اور ایم 3 (لاہور سے ننکانہ) کو عوامی تحفظ کے لیے بند کر دیا ہے۔ ترجمان موٹروے پولیس سید عمران احمد کے مطابق، دھند کے موسم میں حفاظتی تدابیر کے تحت یہ فیصلے کیے گئے ہیں […]
شدیددھند،ملک بھرکا فلائٹ آپریشن متاثر،آج 24 پروازیں منسوخ

شدیددھند، ملک بھر کا فلائٹ آپریشن متاثر، آج کی 24 پروازیں منسوخ کر دی گئیں۔ دھند کے باعث ملکی اور غیرملکی 50 سے زائد پروازوں کی آمدورفت میں تاخیرکردی گئی،اسلام آبادسیالکوٹ اور پشاورایئرپورٹس پروازوں کی لینڈنگ ٹیک آف کی بے یقینی صورتحال ہے،تین روز کےدوران ملک بھرکی 88 پروازیں مقامی اور بین الاقوامی منسوخ کی […]
شدید دھند، اسلام آباد کا فلائٹ آپریشن متاثر

اسلام آباد اور راولپنڈی کے اطراف شدید دھند کے باعث اسلام آباد کا فلائٹ آپریشن متاثر ہو گیا۔ قومی ایئر لائن (پی آئی اے) کے ترجمان کا کہنا ہے کہ حد نگاہ انتہائی کم ہونے پر شارجہ اسلام آباد کی پرواز کو پشاور لینڈ کیا گیا۔ ایوی ایشن ذرائع کے مطابق بحرین، لندن، دمام اور […]
پنجاب میں دھند کا راج، فلائٹ آپریشن متاثر، 8 پروازیں منسوخ

پنجاب کے مختلف شہروں میں دھند کے باعث ملکی و غیر ملکی 8 پروازیں منسوخ کردی گئیں۔ پنجاب کے مختلف شہروں میں دھند کا راج ہے جس کی وجہ سے دیگر معمولات زندگی متاثر ہونے کے ساتھ ساتھ فلائٹ آپریشن بھی شدید متاثر اور تاحال معمول پر نہ آ سکا۔ صوبے بھر میں موسم کی […]
سردی کی شدت میں اضافہ،تعلیمی اداروں کی تعطیلات میں اضافے پرغور

لاہور (آن لائن) صوبائی دارالحکومت لاہور میں موسم سرما کی شدت میں اضافہ کے پیش نظر تعطیلات میں اضافے پر غور جاری ہے۔ محکمہ سکولزایجوکیشن نے ایک ہفتے تک اضافے پرغورشروع کردیا، محکمہ موسمیات سے بھی اگلے پندرہ بیس دن کی رپورٹ مانگ لی۔ سردی کی شدت کو دیکھتے ہوئے والدین نے بھی تعطیلات میں […]
دھند کے باعث کارنالے میں جا گری،ایک شخص جاں بحق

لاہور:کوٹ لکھپت کے علاقہ میں چونگی امرسدھو کے قریب دھند کے باعث کار نالے میں گر گئی جس کے نتیجے میں ایک شخص جاں بحق جبکہ تین زخمی ہو گئے۔ پولیس کے مطابق جاں بحق ہونے والے کار سوار کی شناخت فیصل ولد طفیل کے نام سے ہوئی جو نارووال کا رہائشی تھا۔ پولیس کی […]
پنجاب، دھند کے سبب موٹرویز کے مختلف سیکشنز بند

پنجاب کے میدانی علاقوں میں آج رات بھی دھند چھا گئی، حد نگاہ انتہائی کم ہونے کے باعث موٹرویز کو مختلف مقامات سے بند کردیا گیا ہے۔ ترجمان موٹروے پولیس کے مطابق شدید دھند کے باعث لاہور سیالکوٹ موٹروے کو سمبڑیال تک، موٹروے ایم 2 کو ٹھوکر نیاز بیگ سےکوٹ سرور تک اور ملتان موٹروے […]
کے پی اور پنجاب کے میدانی علاقوں میں شدید دھند، موٹر ویز بند

خیبر پختونخوا اور پنجاب کے میدانی علاقوں میں شدید دھند کے باعث موٹر وے ایم 2 اور ایم 11 مکمل بند کردی گئی۔ ایم ون پشاور سے رشکئی، ایم تھری فیض پور سے درخانہ، ایم فور عبدالحکیم سے پنڈی بھٹیاں جبکہ ایم فائیو ملتان سے ظاہر پیر تک بند کی گئی ہے۔ شدید دھند کی […]