فلائی جناح کا پائلٹس کی تربیت کیلئے T3 ایوی ایشن اکیڈمی کے ساتھ اشتراک

کراچی: فلائی جناح نے مستقبل کے پائلٹس کو تربیت فراہم کرنے کیلئے T3 ایوی ایشن اکیڈمی کے ساتھ اشتراک کرلیا۔ ترجمان کے مطابق فلائی جناح نے مستقبل کے پاکستانی پائلٹس کے پہلے تربیتی بیچ کے آغازکیلئے T3 ایوی ایشن اکیڈمی کے ساتھ اشتراک کا اعلان کیا ہے۔ یہ سنگ میل پاکستان میں ایوی ایشن ٹیلنٹ […]
فلائی جناح کا براہ راست بحرین کیلیے فلائٹ آپریشن شروع، پہلی پرواز روانہ

اسلام آباد: فلائی جناح نے بحرین کے لیے فلائٹ آپریشن کا باضابطہ آغاز کردیا اور پہلی پرواز 100 سے زائد مسافروں کو اسلام آباد سے لے کر روانہ ہوگئی۔ تفصیلات کے مطابق فلائی جناح کی پہلی پرواز9P764 سو سے زائد مسافروں کو اسلام آباد سے بحرین لے کر روانہ ہو گئی۔ اس حوالے سے ایئرپورٹ […]
فلائی جناح کا اسلام آباد اور مسقط کے درمیان نئے انٹرنیشنل روٹ کا آغاز

کراچی: فلائی جناح کا اسلام آباد اورمسقط(عمان) کے درمیان نئے بین الاقوامی روٹ کا آغاز کل جمعہ سے ہوگا۔ پاکستان کی سستی ترین ائرلائن فلائی جناح کے نئے انٹرنیشنل روٹ پر پہلی پروازکی روانگی سے قبل اسلام آباد ائرپورٹ کے لاونج میں خصوصی تقریب منعقد کی جائے گی، جس میں سول ایوی ایشن اتھارٹی، ائرپورٹ […]
فلائی جناح نے لاہور سے شارجہ کیلیے یومیہ براہ راست پرواز متعارف کرادی

کراچی: پاکستانی ایئرلائن فلائی جناح نے لاہور سے شارجہ کیلیے یومیہ براہ راست پرواز متعارف کرادی۔ ترجمان فلائی جناح کے مطابق ایئرلائن نے اپنے بین الاقوامی فضائی آپریشنز کا آغاز کرتے ہوئے لاہور سے متحدہ عرب امارات کے شہر شارجہ کیلیے پرواز متعارف کرادی ہے۔ فلائی جناح کے توسیع ہوتے ہوئے نیٹ ورک میں یہ […]
نجی ایئرلائن فلائی جناح نے بین الاقوامی پروازوں کے آغازکا اعلان کردیا

کراچی: سستے کرایوں کی حامل ملکی نجی ایئرلائن فلائی جناح نے بین الاقوامی پروازوں کے آغازکا اعلان کردیا۔ ترجمان کے مطابق کم قیمت میں فضائی سفر کی سہولت فراہم کرنے والی پاکستان کی ایئرلائن فلائی جناح نے 17 فروری 2024 سے پاکستان کے دارالحکومت اسلام آباد کو متحدہ عرب امارات کے شہر شارجہ سے ملانے […]