دبئی سے کولمبو کی پرواز میں خاتون مسافر کا انتقال، کراچی میں ہنگامی لینڈنگ

دبئی سے غیر ملکی ایئر لائن کی کولمبو کی پرواز میں خاتون مسافر دل کا دورہ پڑنے سے انتقال کر گئی جس کے نتیجے میں طیارے نے کراچی میں ہنگامی لینڈنگ کی۔ ایوی ایشن ذرائع کے مطابق فلائی دبئی کی پرواز ایف زیڈ 569 دبئی سے سری لنکا کے دارالحکومت کولمبو ایئرپورٹ جا رہی تھی […]