کراچی میں آٹے کی نئی قیمتیں مقرر کر دی گئیں

کراچی: کمشنر کراچی اور کنٹرولر جنرل پرائیسز اینڈ سپلائیز سید حسن نقوی نے آٹے کی نئی قیمتیں مقرر کر دی ہیں۔ نوٹیفکیشن کے مطابق فلور ملوں کے ڈھائی نمبر فی کلو ریگولر آٹے کی ریٹیل قیمت 94روپے کلو مقرر کی گئی ہے جو گزشتہ سرکاری قیمت 98 روپے سے 4 روپے کم ہے۔ ہول سیل […]

روس سے لائی گئی 5 ہزار ٹن گندم پورٹ سے ریلیز نہ کرنے پر حکومت سے جواب طلب

کراچی: سندھ ہائی کورٹ نے روس سے لائی گئی 5 ہزار ٹن گندم پورٹ سے ریلیز نہ کرنے کے خلاف درخواست پر آئندہ سماعت پر وفاقی حکومت سے جواب طلب کرلیا۔ روس سے درآمد شدہ 5 ہزار ٹن گندم کراچی بندرگارہ سے ریلیز نہ کرنے سے متعلق درخواست کی سماعت سندھ ہائی کورٹ میں ہوئی۔ […]

گندم کی مصنوعات پرٹیکس عائد ہونے سے آٹا 7 روپے فی کلو مہنگا ہوجائے گا

Wheat Crops

کراچی: مہنگائی کے ستائے عوام کے لیے ایک اور بری خبر، بجٹ میں ٹیکسوں میں اضافے کے بعد فی کلو آٹے کی قیمت میں پانچ تا سات روپے اضافہ ہوجائے گا۔ پاکستان فلور ملز ایسوسی ایشن نے ہفتے کو لاہور میں ہنگامی اجلاس طلب کر لیا ہے۔ فلور ملز مالکان نے حکومت سے گندم کی […]

آٹے کی فی کلو قیمت میں 16 روپے کمی

کراچی: آٹے اور میدے کی قیمتوں میں نمایاں کمی آگئی۔ چئیرمین ہول سیل گروسرز ایسویسی ایشن عبدالرئوف ابراہیم کا کہنا ہے کہ کراچی میں آٹے کے سرکاری ریٹ زیادہ اور بازار میں سستا فروخت ہورہا ہے، آٹے کی قیمت میں 16 روپے فی کلو کی کمی آگئی ہے۔ انہوں نے کہا کہ درآمدی گندم کے […]

وفاقی حکومت کی آٹا برآمد کرنے کی مشروط اجازت

وفاقی حکومت نے آٹا برآمد کرنے کی مشروط اجازت دیدی۔ صرف برآمدی مقاصد کےلیے درآمدی گندم سے تیار آٹا برآمد کرنے کی اجازت ہوگی۔ وزارت تجارت نے وفاقی حکومت کی منظوری کے بعد نوٹیفکیشن جاری کردیا۔ آٹا برآمد کرنے کی اجازت ایکسپورٹ سہولت اسکیم 2021 کے تحت دی گئی ہے۔ اس حوالے سے وزارت تجارت […]