پی آئی اے نے طلباء کے لیے خصوصی رعایت کا اعلان کردیا

Pakistan Airline

بیجنگ: پاکستان انٹرنیشنل ایئر لائنز (پی آئی اے) نے طلباء کے عالمی دن کے موقع پر چین جانے والی پروازوں پر 80 کلو گرام سامان الاؤنس کے ساتھ طلباء کو 20 فیصد خصوصی رعایت کا اعلان کیا ہے ۔ سرکاری ذرائع نے ہفتہ کو بتایا کہ پی آئ اے فی الحال ہر اتوار کو اسلام […]