امریکا میں مسلح افراد کی راہگیروں پر اندھا دھند فائرنگ؛ 4 ہلاک

US firing

واشنگٹن: امریکی ریاست الاباما میں متعدد حملہ آوروں نے شہریوں پر گولیاں برسا دیں جس کے نتیجے میں 4 افراد ہلاک اور درجنوں زخمی ہو گئے۔ امریکی میڈیا کے مطابق پولیس افسر ٹرومین فٹزجیرالڈ نے بتایا کہ یہ واقعہ برمنگھم کے فائیو پوائنٹس ساؤتھ ڈسٹرکٹ میں رات گئے پیش آیا۔ فائرنگ کرنے والوں کی تعداد […]

مصروف کاروباری مرکز میں فائرنگ سے ایک شخص جاں بحق

Car Firing in Islamabad

وفاقی دارالحکومت اسلام آباد کے مصروف ترین کاروباری مرکز کے قریب فائرنگ کے باعث ایک شخص جاں بحق ہوگیا۔ آئی ایٹ مرکز کے قریب نامعلوم مسلح افراد نے فائرنگ کرکے ایک شخص کو قتل کردیا۔ موقع پر موجود عینی شاہدین کا کہنا ہے کہ مسلح افراد نے 5 منٹ تک فائرنگ کی جس کے نتیجے […]

لاہور میں امیر بالاج قتل کیس کے ملزم طیفی بٹ کا بہنوئی فائرنگ سے ہلاک

لاہور: امیر بالاج قتل کیس کے ملزم طیفی بٹ کا بہنوئی فائرنگ سے ہلاک ہوگیا۔ تھانہ اچھرہ کے علاقے مسلم ٹاؤن انڈر پاس کے قریب کار پر فائرنگ ہوئی۔ ایس پی ماڈل ٹاؤن اخلاق اللہ تارڑ بھاری نفری کے ہمراہ موقع پر پہنچے۔ پولیس کے مطابق فائرنگ کی زد میں آکر محمد جاوید بٹ موقع […]

کراچی؛ مذہبی جماعت کی ریلی پر فائرنگ، 2 افراد جاں بحق

Golimar Firing

کراچی: شہرقائد کے علاقے گولیمار میں مذہبی جماعت کی ریلی پر فائرنگ کے واقعے میں 2 افراد جاں بحق اور 7 زخمی ہوگئے، مشتعل افراد نے گاڑیوں کو آگ لگادی، وزیرداخلہ سندھ نے جلاؤ گھیراؤ اور فائرنگ میں ملوث ملزمان کی گرفتاری کا حکم دے دیا۔ مذہبی جماعت کی ریلی گولیمار کے علاقے سے گزر […]

اٹک؛ نامعلوم افراد کی اسکول وین پر فائرنگ، 2 بچے جاں بحق

Attock Firing

راولپنڈی: ماڈل پولیس اسٹیشن صدر اٹک کی حدود میں کالا چٹا پہاڑ کے دامن میں واقع گاؤں ڈھیری کوٹ میں نامعلوم افراد نے اسکول وین پر فائرنگ کر دی جس کے باعث 2 بچے جاں بحق ہوگئے۔ ترجمان ریسکیو کے مطابق فائرنگ سے 5 بچے اور وین کا ڈرائیور بھی زخمی ہوا، زخمیوں اور لاشوں […]

مستونگ میں نامعلوم افراد کی فائرنگ سے ڈپٹی کمشنر پنجگور جاں بحق

کوئٹہ: بلوچستان کے علاقے مستونگ میں نامعلوم افراد نے گاڑی پر فائرنگ کی جس کے نتیجے میں ڈپٹی کمشنر پنجگور جاں بحق جبکہ واقعے میں چیئرمین میونسپل کمیٹی سمیت دو افراد زخمی ہوگئے۔ لیویز حکام نے واقعے کی تصدیق کرتے ہوئے بتایا کہ نامعلوم مسلح افراد نے مستونگ کے علاقے کھڈکوچہ میں ڈپٹی کمشنر پنجگور […]

کراچی: ڈی ایچ اے خیابان نشاط میں دو گروپوں میں تصادم، اکبر بگٹی کے پوتے سمیت 5 افراد جاں بحق

Firing Incident

کراچی: ڈیفنس خیابان نشاط پر دو گروپوں کے درمیان مسلح تصادم میں اکبر بگٹی کے پوتے سمیت 5 افراد جاں بحق ہوگئے۔ جاں بحق افراد کی شناخت میر محسم بگٹی، میر عیسیٰ بگٹی، علی بگٹی، فہد بگٹی اور نصیب اللہ کے ناموں سے ہوئی ہے جبکہ زخمیوں میں میر علی حیدر بگٹی اور قائم علی […]

مسقط؛ مسجد میں فائرنگ سے 4 پاکستانیوں سمیت 9 افراد جاں بحق

Oman Iman Bargah Firing

مسقط: عمان کے دارالحکومت میں مسجد میں فائرنگ کے واقعے میں 4 پاکستانیوں سمیت 9 افراد جاں بحق اور 30 سے زائد زخمی ہوگئے۔ عرب میڈیا کے مطابق فائرنگ کا واقعہ عمان کی الوادی الکبیر کے علاقے میں واقع امام علی مسجد میں پیش آیا۔ فائرنگ کے وقت مسجد میں 700 سے زائد افراد موجود […]

عمان؛ مسجد میں فائرنگ سے 2 پاکستانی سمیت 4 افراد جاں بحق

Oman Iman Bargah Firing

مسقط: عمان کے دارالحکومت میں مسجد میں فائرنگ کے واقعے میں 4 نمازی جاں بحق اور متعدد زخمی ہوگئے۔ عرب میڈیا کے مطابق فائرنگ کا واقعہ عمان کی الوادی الکبیر کے علاقے میں واقع امام علی مسجد میں پیش آیا۔ فائرنگ کے وقت مسجد میں 700 سے زائد افراد موجود تھے۔ مقامی میڈیا کا کہنا […]

کراچی: ڈیفنس فیز ون میں فائرنگ سے پولیس اہلکار زخمی

کراچی کے علاقے ڈیفنس فیزون میں فائرنگ سے پولیس اہلکار زخمی ہوگیا، زخمی اہلکار کو اسپتال منتقل کردیا گیا۔ ڈی آئی جی ساؤتھ اسد رضا کے مطابق زخمی اہلکار سیکیورٹی ٹو میں تعینات ہے۔ پولیس حکام کے مطابق جائے وقوعہ سے 9 ایم ایم پستول کا ایک خول ملا ہے اور ملزمان پولیس اہلکار کا […]