اٹلی میں ریکارڈ درجہ حرارت، ہیٹ ویو سے 5 افراد ہلاک

Italy Fire

اپولیا: اٹلی میں درجہ حرارت میں ریکارڈ اضافہ ہوگیا اور ہیٹ ویو کے نتیجے میں دو روز کے اندر 5 افراد ہلاک ہوگئے۔ غیرملکی خبرایجنسی کی رپورٹ کے مطابق اٹلی کے حکام نے بتایا کہ ملک بھر میں گزشتہ دو روز کے دوران ہیٹ ویو سے کم از کم 5 افراد ہلاک ہوئے اور درجہ […]

لاہور میں گیس سلنڈر کی دکان میں خوفناک دھماکوں سے آتشزدگی

لاہور: ملتان روڈ پر واقع گیس سلنڈر کی دکان میں ہونے والے دھماکوں کے بعد لگنے والی آگ پر قابو پا لیا گیا ہے۔ ریسکیو 1122 اور پولیس کی بھاری نفری نے جائے حادثہ پر پہنچ کر آگ بجھانے کا عمل شروع کیا۔ ریسکیو ذرائع کا کہنا ہے کہ گیس سلنڈر میں دھماکے سے لگنے […]

کراچی؛ اولڈ پاسپورٹ آفس میں آتشزدگی، تمام ریکارڈ جل گیا

کراچی: صدر پاسپورٹ آفس کے عقب میں اولڈ پاسپورٹ آفس میں آگ لگنے سے ریکارڈ روم میں رکھا تمام پرانا ریکارڈ جل گیا تاہم کوئی جانی نقصان نہیں ہوا۔ تفصیلات کے مطابق صدر پاسپورٹ آفس کے عقب میں اولڈ پاسپورٹ آفس میں آگ لگنے کی اطلاع پر فائر بریگیڈ کی 5 گاڑیاں اور ایک اسنارکل […]

شارع فیصل پرعمارت میں چند گھنٹوں بعد دوبارہ لگنے والی آگ پرقابو پالیا گیا

Parsa Tower Fire

کراچی: شارع فیصل پر پارسا ٹاور میں ایک مرتبہ پھر بھڑکنے والی آگ پر بدھ کی صبح 7 بجے قابو پالیا گیا۔ ٹیپوسلطان تھانے کی حدود پی ای سی ایچ ایس بلاک 6 مین شارع فیصل پارسا ٹاور میں منگل کی شب 9 بجے لگنے والی آگ پر رات 12 بجے قابو پالیا گیا تھا، […]

بھارت میں دھماکے کے بعد خوفناک آتشزدگی میں 9 افراد ہلاک

نئی دہلی: بھارتی ریاست مہاراشٹر کے ایک فیکٹری میں زور دار دھماکے کے بعد خوفناک آگ بھڑک اُٹھی جس میں بری طرح جھلس کر 9 افراد ہلاک اور متعدد زخمی ہوگئے۔ بھارتی میڈیا کے مطابق یہ واقعہ مہاراشٹر کے شہر ناگپور میں واقع ایک سولر ایکسلوسیو کمپنی میں ہوا۔ دھماکا اتنا زور دار تھا کہ […]