کراچی؛ ایم اے جناح روڈ پر مارکیٹ میں لگی آگ پر قابو پالیا گیا، 2 دکانیں خاکستر

کراچی: ایم اے جناح روڈ پر رہائشی عمارت کی دکانوں میں لگی آگ پر قابو پا لیا گیا، جس میں 2 دکانیں خاکستر ہو گئیں۔ فائر بریگیڈ کے مطابق شہر قائد کے مصروف ترین ایم اے جناح روڈ پر جامع کلاتھ بس اسٹاپ کے قریب رہائشی عمارت اقبال پلازہ کے نیچے مارکیٹ کی دکانوں میں […]