وزیراعظم کی زیر صدارت وفاقی کابینہ کا اجلاس جاری

اسلام آباد: وزیراعظم شہباز شریف کی زیر صدارت وفاقی کابینہ کا اجلاس جاری ہے جس میں موجودہ قانون سازی سمیت معاشی و سیاسی صورتحال کا جائزہ لیا جا رہا ہے۔ وفاقی کابینہ اجلاس میں حج پالیسی کی منظوری بھی دیے جانے کا امکان ہے، گزشتہ روز بھی حج پالیسی زیر غور آئی تھی۔

بلاول بھٹو کی مولانا فضل الرحمان کے ساتھ ملاقات پر وفاقی کابینہ کو بریفنگ

Federal Cabinet

اسلام آباد: 26 ویں آئینی ترمیم کے مسودے کی منظوری کیلیے وفاقی کابینہ کا اجلاس وزیراعظم شہباز شریف کی زیر صدارت جاری ہے۔ پارلیمنٹ ہاؤس میں وفاقی کابینہ کا اجلاس جاری ہے جس میں آئینی ترمیم کے بل پر غور کیا جارہا ہے۔ بلاول بھٹو زرداری نے خصوصی دعوت پر مولانا فضل الرحمان کے ساتھ […]

آئینی ترمیم کے مسودے کی منظوری کیلیے وفاقی کابینہ کا اجلاس شروع

Federal Cabinet

اسلام آباد: 26 ویں آئینی ترمیم کے مسودے کی منظوری کیلیے وفاقی کابینہ کا اجلاس وزیراعظم شہباز شریف کی زیر صدارت شروع ہوگیا۔ پارلیمنٹ ہاؤس میں وفاقی کابینہ کا اجلاس شروع ہوگیا ہے، اجلاس کمیٹی روم نمبر پانچ میں بلایا گیا ہے۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ وزیراعظم کی زیر صدارت کابینہ اجلاس میں آئینی […]

آئینی ترمیم کے مسودے کی منظوری کیلیے وفاقی کابینہ کا اجلاس کچھ دیر میں ہوگا

Federal Cabinet

اسلام آباد: 26ویں آئینی ترمیم کے مسودے کی منظوری کیلیے وفاقی کابینہ کا اجلاس کچھ دیر تک بلائے جانے کا امکان ہے۔ پارلیمنٹ ہاؤس میں وفاقی کابینہ کے اجلاس کی تیاریاں شروع کردی گئیں ہیں، اجلاس کمیٹی روم نمبر پانچ میں بلایا جائے گا۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ وزیراعظم کی زیر صدارت کابینہ اجلاس […]

وفاقی کابینہ کا اجلاس آج پھر ہوگا، آئینی ترمیم کے مسودے کی منظوری کا امکان

Federal Cabinet

اسلام آباد: وفاقی کابینہ کا اجلاس آج دوبارہ ہوگا، جس میں آئینی ترمیم کا مسودہ منظور کیے جانے کا امکان ہے۔ وزیراعظم شہباز شریف کی صدارت میں وفاقی کابینہ کا اجلاس آج دوپہر 12 بجے ہوگا، جس میں حکومتی اتحادی جماعتوں کے اتفاق رائے کے نتیجے میں آج مجوزہ آئینی ترامیم کے مسودے کی منظوری […]

آئینی ترمیم کی منظوری کیلیے کابینہ کا ہنگامی اجلاس بغیر کسی کارروائی کے ملتوی

Federal Cabinet

اسلام آباد: آئینی ترمیم کے مسودے کی منظوری کیلیے وزیراعظم کی زیر صدارت وفاقی کابینہ کا ہنگامی اجلاس بغیر کسی کارروائی کے صبح 9 بج کر 30 تک کیلیے ملتوی کردیا گیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق وزیراعظم شہباز شریف کی زیر صدارت وفاقی کابینہ کا اجلاس شام 7 بج کر 30 پر شروع ہوا جس […]

آئینی ترمیم کی منظوری کیلیے کابینہ کا ہنگامی اجلاس شروع

Federal Cabinet

اسلام آباد: آئینی ترمیم کے مسودے کی منظوری کیلیے وزیراعظم کی زیر صدارت وفاقی کابینہ کا اجلاس شروع ہوگیا۔ تفصیلات کے مطابق وزیراعظم شہباز شریف کی زیر صدارت وفاقی کابینہ کا اجلاس شام 7 بج کر 30 پر شروع ہوا جس میں وفاقی وزرا، کابینہ اراکین شریک ہیں۔ اجلاس میں آئینی ترمیم کے مسودے کی […]

وفاقی کابینہ نے سپریم کورٹ ترمیمی پریکٹس اینڈ پروسیجر آرڈیننس منظور کرلیا

اسلام آباد: وزیراعظم اور وفاقی کابینہ نے سپریم کورٹ ترمیمی پریکٹس اینڈ پروسیجر آرڈیننس منظور کر لیا۔ ذرائع کے مطابق وفاقی کابینہ نے مسودے کے منظوری سمری سرکولیشن کے ذریعے دی، پریکٹس اینڈ پروسیجر ترمیمی آرڈیننس 2024 پر صدر سے جلد منظوری کا امکان ہے۔ ترمیمی آرڈیننس 2024 کے نفاذ سے عدلیہ میں جو بھی […]

گوادراورترکمانستان کی بندرگاہوں کے مابین معاہدے سمیت 10 نکاتی ایجنڈے کی منظوری

Federal Cabinet

اسلام آباد: وفاقی کابینہ نے گوادر اور ترکمان باشی بندرگاہوں کے معاہدے سمیت 10 نکاتی ایجنڈے کی منظوری دے دی۔ وزیراعظم شہباز شریف کے زیر صدارت وفاقی کابینہ کا اجلاس منعقد ہوا۔ اجلاس میں پاکستان، یورپ اور البانیہ کی وزارت خارجہ کے مابین سیاسی روابط اور مذاکرات کے ایم او یو طے کرنے کی منظوری […]

کچھ اداروں کو بند کرنے سے 30ارب روپے کی بچت ہوسکتی تھی، قیصر بنگالی

کراچی: ماہر اقتصادیات قیصر بنگالی کا کہنا ہے کہ حکومت کی اولین ترجیح مالیاتی خساروں پر قابو پانا ہونا چاہیے اور کچھ اداروں کے بند ہونے سے 30ارب روپے کی بچت ہوسکتی تھی۔ کراچی میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے ماہر اقتصادیات نے کہا کہ وفاقی حکومت کی تنظیم نو کے لیے ہائی پاورڈ کمیٹی فار […]