پی ٹی آئی پر پابندی کا فیصلہ فی الحال حتمی نہیں ہے، اسحاق ڈار

نائب وزیراعظم اور وزیر خارجہ سینیٹر اسحاق ڈار نے کہا ہے کہ پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) پر پابندی کا فیصلہ فی الحال حتمی نہیں ہے۔ لاہور میں گفتگو کے دوران اسحاق ڈار نے کہا کہ کل وزیر اطلاعات عطا تارڑ نے جو اعلان کیا ہے، اس پر سیاسی جماعتوں اور اتحادیوں سے مشاورت […]