بلوچستان؛ ایف سی کی چوکی پر حملہ ناکام، سیکیورٹی اہلکار شہید اور دو دہشت گرد ہلاک

گوئژو: بلوچستان کے ضلع ژوب میں سیکیورٹی فورسز نے فرنٹیئر کور (ایف سی) کی چوکی پر حملہ ناکام بناتے ہوئے دو دو دہشت گردوں کو ہلاک کردیا جبکہ سیکیورٹی فورسز کا ایک اہلکار شہید ہوگیا۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) سے جاری بیان کے مطابق9 اکتوبر کو صبح دہشت گردوں […]

ایف سی کو بلوچستان میں کسٹمز افسران کے اختیارات تفویض

اسلام آباد: فیڈرل بورڈ آف ریونیو (ایف بی آر) نے فرنٹیئر کور (ایف سی) بلوچستان (شمالی و جنوبی) کے افسران کو بلوچستان میں کسٹمز اہلکاروں کے اختیارات اور ذمہ داریاں تفویض کر دیں، جس کا فوری طور پر نفاذ ہوگا اور باقاعدہ نوٹیفکیشن بھی جاری کردیا۔ ایف بی آر سے جاری نوٹیفکیشن میں کہا گیا […]

وزیر داخلہ کا دورہ تربت، فرنٹیئر کور ساؤتھ بلوچستان کی کارکردگی کو سراہا

FC Balochistan

کوئٹہ: وزیر داخلہ محسن نقوی نے دورہ تربت کے موقع پر بلوچستان میں قیام امن اور انسداد اسمگلنگ کے لیے فرنٹیئر کور ساوتھ کی کارکردگی کو سراہا ہے۔ تربت میں وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی نے فرنٹیئر کور ساوتھ بلوچستان کے ہیڈ کوارٹر کا دورہ کیا جہاں آئی جی میجر جنرل بلال سرفراز خان نے […]