جی چوہدری صاحب، کام ہو گیا؟ چیف جسٹس کا فواد چوہدری سے سوال

PTI Flag

اسلام آباد ہائی کورٹ نے اٹارنی جنرل کو فواد چوہدری کے بیرون ملک دورے کی اجازت کے عدالتی فیصلے پر عملدرآمد کرانے کا حکم دے دیا۔ فواد چوہدری کے پاسپورٹ کی تجدید اور نام ای سی ایل سے نکالنے کے فیصلے پر عملدرآمد کے کیس کی سماعت ہوئی۔ چیف جسٹس اسلام آباد ہائی کورٹ نے […]

فواد چوہدری کو 2 ہفتوں کیلیے بیرون ملک جانے کی اجازت مل گئی

Criminal Act

اسلام آباد: اسلام آباد ہائی کورٹ نے فواد چوہدری کو دو ہفتے کیلئے بیرون ملک جانے کی اجازت دے دی۔ اسلام آباد ہائی کورٹ کے چیف جسٹس عامر فاروق نے فواد چوہدری کی بیرون ملک جانے کی اجازت سے متعلق درخواست کی سماعت کی۔ اسلام آباد ہائی کورٹ نے فواد چوہدری کو 10 سے 24 […]

پی ٹی آئی رہنماؤں کا فواد چوہدری سے رابطہ

PTI Flag

اسلام آباد: پاکستان تحریک انصاف کی سینئیر قیادت نے سابق وفاقی وزیر فواد چوہدری سے رابطہ کرکے پارٹی کی موجودہ قیادت پر تنقید نہ کرنے کی درخواست کردی۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ پی ٹی آئی کی قیادت نے تحریک انصاف کے سابق رہنما فواد چوہدری سے رابطہ کرکے ان سے پارٹی کی موجودہ قیادت […]

پی ٹی آئی کی موجودہ لیڈر شپ کے ہوتے ہوئے بانی کی رہائی کا امکان نہیں: فواد چوہدری

PTI Flag

سابق وفاقی وزیر فواد چوہدری نے کہا ہے کہ پی ٹی آئی کی موجودہ لیڈر شپ کے ہوتے بانیٔ تحریک انصاف کی رہائی کا امکان نہیں۔ اپنے ایک بیان میں فواد چوہدری نے کہا کہ کہتے ہیں کہ بُرا وقت ختم ہو گیا ہے تو ہم نے بولنا شروع کر دیا، مشکل وقت بانی پی […]

اگر عمران خان جنگ ہار گیا تو پاکستان افریقا کا کوئی ملک بن جائے گا، فواد چوہدری

PTI Flag

لاہور: سابق وفاقی وزیر فواد چوہدری نے کہا ہے کہ عمران خان کو اپنی جنگ ہارنی نہیں چاہیے، اگر مولانا فضل الرحمان کو حکومت نے نہ منایا تو پھر یہ حکومت نہیں چل سکتی۔ لاہور ہائی کورٹ میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے فواد چوہدری نے کہا کہ بانی پی ٹی آئی عمران خان کو […]

فواد چودھری کی پی ٹی آئی میں واپسی کا امکان

PTI Flag

اسلام آباد: سابق وفاقی وزیر اطلاعات فواد چودھری کی پی ٹی آئی میں واپسی کے امکان ہے۔ پارٹی ذرائع کے مطابق بانی چئیرمین پی ٹی آئی کی جانب سے انکو دوبارہ شامل کرنے کی اجازت دے دی گئی ہے اور اگلے ہفتے فواد چودھری کی بانی چئیرمین سے ملاقات متوقع ہے۔ پی ٹی آئی ذرائع […]

فواد چوہدری کی ضمانت منظور، رہا کرنے کا حکم

Court Orders

اسلام آباد ہائی کورٹ نے جہلم میں زمین سے متعلق نیب کیس میں فواد چوہدری کی ضمانت منظور کرلی۔ چیف جسٹس عامر فاروق اور جسٹس طارق محمود جہانگیری نے فواد چوہدری کی ضمانت کی درخواست پرسماعت کی۔ فواد چوہدری کے وکیل عدالت میں پیش ہوئے۔ فواد چوہدری نیب کیس میں جوڈیشل ریمانڈ پر اڈیالہ جیل […]

فواد چوہدری پر مالی فراڈ کیس میں فرد جرم 10 فروری کو عائد ہوگی

Court Orders

اسلام آباد: فواد چوہدری کے خلاف مالی فراڈ کے کیس میں عدالت نے فرد جرم 10 فروری کو عائد کرنے کی تاریخ مقرر کردی۔ ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن کورٹس اسلام آباد میں فواد چوہدری کے خلاف مالی فراڈ کے حوالے سے درج مقدمے کے کیس کی سماعت ہوئی، جس میں ملزم فواد چوہدری کو ضلعی عدالت […]

فواد چوہدری بھی الیکشن سے دستبردار، بائیکاٹ کردیا

Election Commission of Pakistan

اسلام آباد: سابق وفاقی وزیر اطلاعات فواد چوہدری نے الیکشن کمیشن کو خط لکھ کر عام انتخابات سے دستبرداری کا اعلان کردیا۔ سابق وفاقی وزیر فواد چوہدری نے اپنے گروپ سمیت الیکشن کا بائیکاٹ کیا۔ انہوں نے لکھا کہ انتخابات کا مقصد عوام کو اپنے نمائندے چننے کا اختیار دینا ہے، لیکن اگر انتخابات میں […]

فواد چوہدری کو جہلم سے الیکشن لڑنے کی اجازت

IPP Party FLag

راولپنڈی: فواد چوہدری کو جہلم سے انتخابات میں حصہ لینے کی اجازت مل گئی، ان کے کاغذات کے خلاف آر او کے اعتراضات مسترد کردیے گئے۔ سابق وفاقی وزیر اطلاعات فواد چوہدری کی اپیلیں منظور کرتے ہوئے الیکشن ٹریبونل نے انہیں جہلم سے قومی اسمبلی کے حلقہ این اے 60 اور 61 سے الیکشن لڑنے […]