فیک نیوز پر 5 سال قید، 10 لاکھ روپے جرمانہ، سائبر کرائم ترمیمی بل، ابتدائی مسودہ تیار

حکومت نے سائبر کرائم ترمیمی بل کا ابتدائی مسودہ تیار کر لیا، نئے مسودے میں اہم تبدیلیاں بھی کی گئی ہیں۔ مسودے کے مطابق فیک نیوز دینے والے کو 5 سال قید یا 10 لاکھ روپے جرمانے کی سزا ہو گی، قانون نافذ کرنے سمیت دیگر اداروں یا کسی شخص کے خلاف خبر دینے اور […]
سوشل میڈیا پر علمائے کرام پر فائرنگ کی جھوٹی خبریں چلانے والوں کے خلاف کارروائی کا فیصلہ

کراچی: ڈسٹرکٹ ملیر پولیس نے شہر میں علمائے کرام پر فائرنگ کی جھوٹی خبریں چلانے والوں کے خلاف سخت کارروائی کا فیصلہ کیا ہے اور اس حوالے سے ڈیٹا وفاقی تحقیقاتی ادارہ (ایف آئی اے) اور دیگر قانون نافذ کرنے والے اداروں کو فراہم کردیا ہے۔ ملیر پولیس کے ترجمان نے سوشل میڈیا پر چند […]
قومی اسمبلی سے سوشل میڈیا پر جعلی خبروں کے خلاف قرارداد کثرت رائے سے منظور

قومی اسمبلی سے سوشل اور الیکٹرانک میڈیا پر جعلی خبروں کیخلاف قرارداد کثرت رائے سے منظور کرلی گئی۔ تفصیلات کے مطابق قومی اسمبلی کے اجلاس میں پاکستان پیپلزپارٹی کے رکن سید قاسم گیلانی نے سوشل اور الیکٹرانک میڈیا پر جعلی خبروں کے حوالے سے قرارداد پیش کی۔ قرارداد کے متن میں لکھا گیا ہے کہ […]