جنرل الیکشن میں ووٹرز کا ٹرن آوٹ 47.6 فیصد رہا : فافن

Fafen

غیر سرکار ی تنظیم فافن نے ووٹر ٹرن آوٹ پر جائزہ رپورٹ جاری کر دی ہے جو کہ قومی اسمبلی کے 264 حلقوں کے فارم 47 پر مبنی ہے ۔ تفصیلات کے مطابق فافن نے اپنی رپورٹ میں کہا ہے کہ 8 فروری کے الیکشن میں مجموعی ووٹر ٹرن آؤٹ 47.6 فیصد رہا، الیکشن 2018ء […]

آر اوز نے قانونی تقاضوں پر عمل نہیں کیا، فافن رپورٹ

Fafen

اسلام آباد: فری اینڈ فیئر الیکشن نیٹ ورک (فافن) نے الیکشن 2024 کے حوالے سے جائزہ رپورٹ جاری کردی۔ فافن کا کہنا ہے کہ الیکشن ایکٹ کا تقاضا ہے کہ ریٹرننگ آفیسر فارم 47 انتخابی امیدواروں، انکے ایجنٹس ، مجاز مبصرین کی موجودگی میں بناتا ہے۔ مشاہدے میں شامل 260 انتخابی حلقوں میں سے 135 […]

انتخابات سے ملک میں بے یقینی کا دور ختم ہوگیا، فافن

Fafen

اسلام آباد: فری اینڈ فیئر الیکشن نیٹ ورک (فافن) کا کہنا ہے کہ انتخابات سے ملک میں بے یقینی کا دور ختم ہوگیا۔ فافن کی چئیرپرسن مسرت قدیم نے انتخابات کے حوالے سے مشاہداتی رپورٹ جاری کرتے ہوئے کہا کہ ملک میں 2 برس سے جاری افراتفری کے بعد 8 فروری کو الیکشن ہوئے جس […]

فافن کا انتخابی امیدواروں کے کاغذات مسترد کرنے کے فیصلے پبلک کرنے کا مطالبہ

اسلام آباد: فافن نے الیکشن کمیشن سے امیدواروں کے کاغذات نامزدگی مسترد کرنے سے متعلق فیصلے پبلک کرنے کا مطالبہ کردیا۔ فری اینڈ فیئر الیکشن نیٹ ورک (فافن) نے مطالبہ کیا ہے کہ ریٹرننگ افسران امیدواروں کے کاغذات نامزدگی مسترد کرنے سے متعلق فیصلے ویب سائٹ پر جاری کریں۔ تفصیلی فیصلوں کا اجراء کاغذات مسترد […]