نان ٹیکسٹائل مصنوعات کی برآمدات میں 4ماہ کے دوران نمایاں اضافہ

اسلام آباد: ایس آئی ایف سی کے تعاون سے نان ٹیکسٹائل مصنوعات کی برآمدات میں رواں مالی سال کے پہلے چار ماہ کے دوران نمایاں اضافہ ہوا ہے۔ ایس آئی ایف سی کی سہولت کاری سے برآمدات میں نمایاں اضافے کے باعث ملکی معیشت استحکام کی جانب گامزن ہے۔ نان ٹیکسٹائل مصنوعات کی برآمدات 17.6 […]
زراعت اور زرعی مشینری کی برآمدات میں نمایاں اضافہ

خصوصی سرمایہ کاری سہولت کونسل (ایس آئی ایف سی) کے تعاون سے ملکی زراعت اور زرعی مشینری کی برآمدات میں نمایاں اضافہ ہوگیا۔ تفصیلات کے مطابق پاکستان نے مشرقی افریقہ کو ٹریکٹرز برآمد کر کے تجارتی برآمدات میں اہم سنگ میل عبور کر لیا ہے، حال ہی میں پاکستانی ٹریکٹرز کی ابتدائی کھیپ افریقی ملک […]
جولائی ،اگست ،برآمدات 14 فیصد اضافے سے 5.1 ارب ڈالر رہیں

اسلام آباد: رواں مالی سال کے پہلے دو مہینوں کے دوران ملکی برآمدات14 فیصد اضافے سے 5.1 ارب ڈالر تک پہنچ گئی، یہ اضافہ تجارتی خسارے کو 3.6 ارب ڈالر تک کم کرنے میں مددگار ہو گا۔ ادارہ شماریات کی جانب سے منگل کو جاری کردہ اعداد و شمار کے مطابق اگست اور جولائی کے […]
ٹویوٹا کے بعد پاک سوزوکی نے بھی گاڑیوں کی برآمد شروع کردی

اسلام آباد: ٹویوٹا کے بعد پاک سوزوکی نے بھی گاڑیوں کی برآمد شروع کردی۔ پاک سوزوکی نے ایس آئی ایف سی کی سہولت کاری کے باعث بنگلا دیش اور افغانستان کو گاڑیاں برآمد کرنا شروع کر دی ہیں۔ سوزوکی کمپنی کے سی ای او ہیروشی کاوامورا نے سوزوکی وینڈر کلسٹر ایریا کے افتتاح کے موقع […]
آئندہ 5سال میں آئی ٹی برآمدات کو 15ارب ڈالر تک بڑھانے کا ہدف مقرر

اسلام آباد: حکومت پاکستان نے ایک اور اہم اقدام اٹھاتے ہوئے آئندہ 5 سالوں میں آئی ٹی برآمدات کو 15ارب ڈالر تک بڑھانے کا ہدف مقرر کیا ہے۔ آئی ٹی کا شعبہ ایس آئی ایف سی کے ترجیحی شعبوں میں سے ہے جس کے فروغ کے لیے ایس آئی ایف سی کی ٹیم نے بہت […]
گدھے کا گوشت چین بھیجنے کیلیے گوادر میں سلاٹر ہاؤس کی تعمیر جاری، وزیراعظم کو بریفنگ

اسلام آباد: پاکستان کی جانب سے چین کو گدھے کے گوشت کی ایکسپورٹ کے لیے گوادر میں سلاٹر ہاؤس کی تعمیر جاری ہے جس سے مقامی ایک ہزار افراد کو روزگار مہیا ہوگا۔ وزیراعظم شہباز شریف سے چیئرمین زھانگ بن (Zhang Bin) کی قیادت میں چینی کمپنی ہینگینگ ٹریڈ کمپنی (Hengeng Trading Company) کے وفد […]
وزیرِ اعظم نے ملکی برآمدات میں اضافے کا ہدف دے دیا

وزیرِ اعظم شہباز شریف نے ملکی برآمدات کو 60 ارب ڈالر سالانہ پر پہنچانے کا ہدف دے دیا۔ وزیرِ اعظم شہباز شریف کی زیرِ صدارت قومی ترقی برآمدات بورڈ کا اجلاس ہوا۔ اس موقع پر گفتگو کرتے ہوئے شہباز شریف نے کہا ہے کہ وزارتِ تجارت و متعلقہ ادارے برآمدات کے 60 ارب ڈالر کے […]
ایس آئی ایف سی کی کاوشوں سے زراعت کی برآمدات میں ریکارڈ اضافہ

اسلام آباد: ایس آئی ایف سی کی کاوشوں کے باعث مالی سال 2023-2024 کے دوران زرعی اور غذائی مصنوعات کی برآمدات میں غیر معمولی اضافہ ہوا ہے۔ ملکی تاریخ میں پہلی بار ایگرو ایکسپورٹ5.8 ارب ڈالر سے بڑھ کر37فیصد اضافے کے ساتھ 8 ارب ڈالر تک پہنچ چکی ہے جب کہ 2022-2023 کی اسی مدت […]
حکومت کو افغانستان کیلئے برآمدات بڑھانے میں اہم کامیابی

حکومت کو افغانستان کے لیے برآمدات بڑھانے میں اہم کامیابی حاصل ہوگئی۔ ذرائع کے مطابق مئی میں سالانہ بنیادوں پر افغانستان کے لیے برآمدات میں67 فیصد کا بڑا اضافہ ہوا جبکہ رواں مالی سال کے 11 ماہ جولائی تا مئی افغانستان کیلئے برآمدات 9.1 فیصد بڑھیں۔ مزید پڑھیں : افغانستان کے صوبہ غور میں شدید […]
برآمدات کیلئے نارمل ٹیکس نظام کی تجویز

آئندہ مالی سال کے بجٹ میں برآمدات کےلیے نارمل ٹیکس کا نظام عائد کرنے کی تجویز ہے۔ بجٹ 25-2024 میں غیر منقولہ جائیداد پر کیپیٹل گین ٹیکس 15 فیصد کرنے کی تجویز ہے۔ اسکے علاوہ نان فائلرز کے لیے کیپیٹل گین ٹیکس 45 فیصد کرنے کی تجویز ہے۔ اسٹاک مارکیٹ میں سرمایہ کاروں کے لیے […]