مزید 40 ہزار میٹرک ٹن چینی برآمد کرنے کی سفارش

Sugar Mafia

اسلام آباد: شوگر ایڈوائزری بورڈ نے مزید 40 ہزار میٹرک ٹن چینی برآمد کرنے کی سفارش کردی۔ وزیرصنعت و پیداوار رانا تنویر حسین کی زیر صدارت شوگر ایڈوائزری بورڈ کا اجلاس ہوا جس میں ملک میں چینی کے اسٹاک کی دستیابی اور قیمتوں کا جائزہ لیا گیا۔ بریفنگ میں بتایا گیا کہ ملک میں اس […]

تاجروں نے اضافی گندم کی برآمد کے لیے حکومت سے اجازت طلب کر لی

Double Roti

کراچی: تاجروں کی جانب سے ملک میں موجود اضافی گندم کی برآمد کے لیے حکومت سے اجازت طلب کرلی گئی ہے۔ چیئرمین سیریل ایسوسی ایشن آف پاکستان مزمل چیپل کے مطابق اس وقت ملک میں 3.9 ملین ٹن اضافی گندم موجود ہے، جس کی وجہ سے کسانوں کو اچھی قیمت نہیں مل رہی۔ ملک میں […]

رمضان میں پیازاور کیلے کی برآمد پر پابندی لگانے کا امکان

Onion Banana Export

رمضان میں پیاز اورکیلے کی برآمد پر پابندی لگانے کا امکان ہے،وزارت تجارت نے فیصلہ رمضان میں کیلے اور پیاز کی مناسب قیمت پر فراہمی کیلئے کیا ہے۔ ایکسپورٹرز کا کہنا ہےکہ ملک سے پیاز اورکیلے کی ایکسپورٹ پر عارضی پابندی لگ گئی ہے،چیف سیکرٹری پنجاب کی تجویز پر وزارت تجارت نے ٹریڈ ڈیولپمنٹ اتھارٹی […]

ای روزگار منصوبے سے آئی ٹی ایکسپورٹ میں 10 ارب ڈالر سالانہ اضافہ ہوگا، وزیرآئی ٹی

E-Rozgar IT Program

اسلام آباد: نگراں وزیر آئی ٹی ڈاکٹر عمر سیف کا کہنا ہے کہ ای روزگار منصوبے کی تکمیل سے سالانہ 10 ارب ڈالرز آئی ٹی ایکسپورٹ میں اضافہ ہوسکے گا۔ ان خیالات کا اظہار انہوں نے منگل کو اسلام آباد میں ملک کے پہلے ای روزگار مرکز کی افتتاحی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے کیا۔ […]

فلور ملنگ انڈسٹری کی 7 سے 10 لاکھ ٹن گندم ایکسپورٹ کی سفارش

وفاقی وزارت نیشنل فوڈ سیکیورٹی اسلام آباد میں منعقدہ اجلاس میں ملک بھر کی فلورملنگ انڈسٹری کے منتخب نمائندوں نے گندم ایکسپورٹ کرنے کی حمایت کرتے ہوئے ابتدائی طور پر 7 سے 10 لاکھ ٹن گندم ایکسپورٹ کی سفارش کر دی۔ اسلام آباد میں پاکستان کے ویٹ کمشنر امتیاز گوپانگ کی زیر صدارت اجلاس ہوا […]

ایکسپورٹ پروسیسنگ زونز پر پاک چین تعاون پر تبادلہ خیال

اسلام آباد: چین کے نئے تعینات ہونے والے اکنامک کونسلر مسٹر یانگ گوانگ یوان نے نگران وفاقی وزیر تجارت و صنعت ڈاکٹر گوہر اعجاز سے ملاقات کی۔ کونسلر گوانگ یوان نے دونوں ممالک کے درمیان اقتصادی تعاون کو فروغ دینے کے لیے کیے گئے مثبت اقدامات کو سراہا۔ اس موقع پر ڈاکٹر اعجاز نے کہا […]

پیاز برآمد کرنے کیلیے ایڈوانس ادائیگی کی شرط

اسلام آباد: نگران حکومت نے پیاز کی برآمدات کو محدود اور سخت کرنے کا فیصلہ کرلیا۔ حکومتی ذرائع کے مطابق نگران حکومت نے ملک میں پیاز کی قیمتوں میں استحکام کیلیے اقدامات کا آغاز کردیا ہے۔ پیاز برآمد کرنے کی اجازت صرف ایڈوانس ادائیگی کی شرط پر ہوگی اور پیاز کی برآمد کیلیے کم از […]