گاڑی اور موٹر سائیکل ٹرانفسراپکی دہلیز پر

گاڑیاں اور مو ٹرسائیکل ٹرانفر کروانے کیلئے ایکسائز کے دفتر میں گھنٹوں لائنوں میں لگنے سے پریشان شہریوں کیلئے خوشخبری آ گئی ہے ، جلد ہی پنجاب کے رہائشئ اپنے گھر کے دروازےپر ہی یہ سہولت حاصل کر سکیں گے ۔ سوشل میڈیا ہینڈلز پر پنجاب ایکسائز ڈپارٹمنٹ کی جانب سے کیئے گئے اعلان میں […]