چیف جسٹس کی کردارکشی مہم میں ایک سیاسی جماعت کے سوشل میڈیااکاؤنٹس ملوث نکلے

اسلام آباد: چیف جسٹس قاضی فائز عیسیٰ کی سوشل میڈیا پر حالیہ کردار کشی مہم میں سیاسی جماعت سے جڑے اکاؤنٹس ملوث نکلے۔ سوشل میڈیا پر سپریم کورٹ کے چیف جسٹس قاضی فائز عیسیٰ اور عدالت عظمیٰ کے دیگر ججوں کی حالیہ کردار کشی کی مہم کے پس پردہ سیاسی جماعت سے جڑے سوشل میڈیا […]

سابق چیف جسٹس کے گھر پر گرینیڈ سے حملہ کرنیوالوں کیخلاف مقدمہ درج

لاہور: سابق چیف جسٹس ثاقب نثار کے گھر پر گرینیڈ سے حملہ کرنے والوں کے خلاف مقدمہ درج کرلیا گیا۔ پولیس کے مطابق گارڈن ٹاؤن میں سابق چیف جسٹس کے گھر پر گرینیڈ سے حملہ کرنے والوں کے خلاف مقدمہ درج کرلیا گیا ہے۔ سی ٹی ڈی پنجاب نے حملے کی ایف آئی آر کانسٹیبل […]