سابق فوجی افسر کا اغوا اور ڈکیتی، ایس ایس پی ساؤتھ اور ڈی ایس پی کے خلاف انکوائری کا حکم

آئی جی سندھ پولیس رفعت مختار راجا نے حال ہی میں ہٹائے گئے ایس ایس پی ساؤتھ عمران قریشی، ڈی ایس پی عمیر طارق بجاری اور دیگر کے خلاف ایک ریٹائرڈ فوجی افسر سمیت تین شہریوں کے اغوا اور ڈکیتی کے الزام میں انکوائری کا حکم دیا ہے۔ ایک نجی اخباری ذرایع کے مطابق آئی […]