بجلی کے 200 یونٹ کی حد ختم کرنے پر غور، اب ریلیف غربت کی بنیاد پر ملے گا

اسلام آباد: وفاقی وزیر برائے توانائی اویس لغاری کا کہنا ہے کہ حکومت بجلی صارفین کو ریلیف دینے کے موجودہ نظام میں تبدیلی پر کام کر رہی ہے، جس کے تحت 200 یونٹ کی حد کے بجائے غربت کی بنیاد پر ریلیف دینے کی کوشش کی جا رہی ہے۔ سینیٹ اجلاس میں وقفہ سوالات کے […]