حکومت نے بجلی مزید مہنگی کردی؛ قیمت میں 1.74 روپے فی یونٹ اضافہ

اسلام آباد: حکومت نے بجلی مزید مہنگی کردی۔ قیمت میں 1.74 روپے فی یونٹ کا اضافہ کردیا گیا۔ حکومت کی جانب سے بجلی مہنگی ہونے کا نوٹی فکیشن جاری کردیا گیا ہے، جس کے بعد قیمتوں میں اضافے کا اطلاق ہوگیا۔ بجلی کی قیمت میں یہ نیا اضافہ سہ ماہی ایڈجسٹمنٹ کی مد میں کیا […]
سیکرٹری پانی وبجلی کا سینیٹ کمیٹی کو آئی پی پیز معاہدے فراہمی سے انکار

اسلام آباد: سیکرٹری پانی وبجلی نے سینیٹ کمیٹی میں آئی پی پیز معاہدوں کو پیش کرنے سے انکار کردیا۔ سینیٹ کی فنکشنل کمیٹی برائے ڈیولیوشن کا سینیٹر زرقاء تیمور کی زیر صدارت اجلاس ہوا جس میں نجی بجلی گھروں (آئی پی پیز) کے معاملے پر بحث ہوئی۔ چئرپرسن کمیٹی نے پوچھا بتائیں آئی پی پیز […]
اعتراف کرتا ہوں خطے میں مہنگی ترین بجلی دے رہے ہیں، وزیر توانائی

اسلام آباد: وفاقی وزیرتوانائی اویس لغاری نے کہا ہے کہ ایک سے دو ماہ میں حکومت آئی پی پیز کے حوالے سے خوش خبریاں سنائے گی۔ اسلام آباد میں نیشنل یوتھ کنونشن سے خطاب کرتے ہوئے وفاقی وزیرتوانائی اویس لغاری نے کہا کہ ایک سے دو ماہ میں حکومت آئی پی پیز کے حوالے سے […]
بجلی یونٹ پر 14 روپے کا ریلیف، پنجاب حکومت نے 5 کمپنیوں کو خط لکھ دیا

پنجاب حکومت نے صوبے اور اسلام آباد کے صارفین کےلیے 14 روپے فی یونٹ ریلیف کےلیے 5 بجلی کمپنیوں کو خطوط ارسال کردیے۔ ترجمان وزیراعلیٰ پنجاب کے مطابق وزیراعلیٰ مریم نواز کی ہدایت پر 5 بجلی کمپنیوں کو خطوط بھجوائے گئے ہیں۔ ترجمان کے مطابق خطوط اسلام آباد، لاہور، گوجرانوالہ، فیصل آباد اور ملتان کی […]
جولائی میں بجلی کی لاگت 9روپے یونٹ رہی،بل 80 روپے سے کیوں آرہا ہے؟ڈاکٹر گوہر

اسلام آباد: سابق نگراں وزیرتجارت ڈاکٹر گوہر اعجاز نے سوال اٹھایا ہے کہ جولائی میں بجلی کی لاگت 9روپے یونٹ رہی، تو بل کیسے 80 روپے فی یونٹ تک پہنچ رہے ہیں؟ ڈاکٹر گوہر اعجاز نے ٹوئٹ کرتے ہوئے کہا کہ جولائی میں بجلی کی کل اوسط پیداوار 20000 میگاواٹ تھی جس میں سے 35 […]
بجلی کی فی یونٹ قیمت میں ایک ماہ کیلیے معمولی کمی کا امکان

اسلام آباد: حکومت کی جانب سے بجلی کی فی یونٹ قیمت میں ایک کے لیے معمولی کمی کا امکان ہے۔ ماہانہ فیول پرائس ایڈجسٹمنٹ کی مد میں فی یونٹ 31 پیسے کمی کی درخواست دائر نیپرا میں دائر کردی گئی ہے۔ سینٹرل پاور پرچیزنگ ایجنسی (سی پی پی اے) کی جانب سے درخواست نیشنل الیکٹرک […]
بجلی کی قیمتوں میں کمی کے دیر پا حل کے لیے کام ہو رہا ہے، وزیراعظم

اسلام آباد: وزیرِ اعظم محمد شہباز شریف نے پنجاب حکومت کے بجلی کی قیمتوں میں کمی کے فیصلے کا خیر مقدم کرتے ہوئے کہا ہے کہ بجلی کی قیمتوں میں کمی کے دیرپا حل کیلیے کام ہورہا ہے۔ وزیراعظم ہاؤس کی جانب سے جاری اعلامیے کے مطابق شہباز شریف نے میاں محمد نواز شریف کی […]
نواز شریف کا پنجاب میں 500 یونٹس تک بجلی صارفین کو 14 روپے فی یونٹ ریلیف کا اعلان

لاہور: مسلم لیگ (ن) کے قائد میاں نواز شریف نے کہا ہے کہ مہنگائی اور زائد بجلی کے بلوں پر عوام کے کرب کا اندازہ ہے ان سب کا کی ذمہ دار عمران خان حکومت ہے، آئی ایم ایف کو واپس لانے والے چہرے ہم نہیں جیل میں بیٹھے لوگ ہیں۔ نواز شریف نے کہا […]
بجلی مہنگی کرنے کا نوٹیفکیشن جاری، ایک یونٹ 48.84 روپے تک پہنچ گیا

اسلام آباد: حکومت نے عوام پر بجلی بم گرادیا، کراچی سمیت ملک بھر کے لیے بجلی مہنگی کرنے کا نوٹیفکیشن جاری کردیا گیا۔ بجلی کے بنیادی ٹیرف میں اضافے کا نوٹیفکیشن پاور ڈویژن نے جاری کیا۔ گھریلوصارفین کے لیےبجلی کے بنیادی ٹیرف میں 7.12روپے تک اضافہ کردیا گیا۔ ماہانہ200 یونٹ تک والےگھریلو صارفین کو صرف […]
پاکستان میں مہنگی بجلی کی بڑی وجہ سامنے آ گئی، ماہرین کے چشم کشا انکشافات

کراچی: پاکستان میں بجلی مہنگی ہونے کی بڑی وجہ سامنے آ گئی، اس حوالے سے ماہرین نے حیران کن انکشافات کیے ہیں۔ ملک میں ہوشربا پاور ٹیرف کی بنیادی وجہ اسے امریکی انفلیشن انڈیکس کے ساتھ منسلک کرنا ہے۔ یہ حیرت انگیز انکشاف سسٹین ایبل پالیسی انسٹیٹیوٹ (ایس پی آئی) کی جانب سے کونسل آف […]