بجلی کی قیمت میں کمی کیلئے ایک آئی پی پی کی معاہدے پرنظرثانی کی پیشکش

Electricity Price

عوام اور کاروباری برادری کی جانب سے غیر منصفانہ کیپسٹی پیمنٹس کو ختم کرنے کے لیے بجلی کے معاہدوں پر نظرثانی کے لیے بڑھتے ہوئے دباؤ پر ایک خود مختار پاور پروڈیوسر (آئی پی پی) نے کہا ہے کہ وفاقی حکومت کو بجلی کی قیمت کم کرنے اور ریٹ آف ریٹرن ڈالر سے مقامی کرنسی […]