چینی کمپنی کا الیکٹرک وہیکلز کیلیے پاکستان میں 350 ملین ڈالر سرمایہ کاری کا اعلان

چینی کمپنی نے الیکٹرک وہیکلز کے لیے پاکستان میں 350 ملین ڈالر کی سرمایہ کاری کا اعلان کیا ہے۔ اسپیشل انویسٹمنٹ فیسلٹی کونسل (ایس آئی ایف سی) کے تعاون سے ای وی سیکٹر میں چین کی سرمایہ کاری میں دلچسپی نظر آ رہی ہے اور اس سلسلے میں چین کی کمپنی اے ڈی ایم گروپ […]
الیکٹرک گاڑیوں کے فروغ کیلیے اہم قدم، بیٹری چارجنگ اسٹیشنز کے قیام کے معیار کا مسودہ تیار

اسلام آباد: پاور ڈویژن نے الیکٹرک گاڑیوں، موٹرسائیکل اور الیکٹرک رکشہ کے فروغ کے لیے اہم قدم اٹھاتے ہوئے ملک بھر میں بیٹری چارجنگ اسٹیشنز کے قیام کے معیار کا مسودہ تیار کرلیا۔ پاور ڈویژن کی جانب سے جاری اعلامیہ کے مطابق وفاقی وزیر توانائی نے کہا ہے کہ ملک بھر میں بیٹری چارجنگ اسٹیشنز […]
چائنیز کار کمپنی پاکستان میں اب الیکٹرک کاریں بنائے گی

کراچی: بجلی سے چلنے والی گاڑیوں کی تیاری کے لیے پاکستانی اور چینی کمپنی نے اشتراک کرلیا، چائنیز کار کمپنی بی وائے ڈی پاکستان میں الیکٹرک کاریں بنائے گی۔ حب پاور کمپنی نے الیکٹرک کار بنانے کے لیے بی وائے ڈی سے اشتراک کیا ہے۔ حب پاور ہولڈنگ کی ایسوسی ایٹڈ کمپنی میگا موٹرز اور […]