وزیر توانائی کا صوبوں کے وزرائے اعلیٰ کو واجب الادا بجلی بلز پر خط

وزیر توانائی اویس لغاری نے چاروں صوبوں کے وزرائے اعلیٰ کو واجب الادا بجلی کے بلز پر خط تحریر کیا ہے۔ خط کے مطابق وفاقی وزیر نے کہا کہ وزارت توانائی نے بجلی کمپنیوں کی بہتری اور سستی بجلی کیلئے اصلاحات کا آغاز کیا ہے، اصلاحات کے تحت مالی وسائل میں اضافہ اور بجلی چوری […]
صارفین کیلئے ’بجلی سہولت پیکیج‘ کا اعلان کردیا گیا

بجلی صارفین کےلیے ’بجلی سہولت پیکیج‘ کا اعلان کردیا گیا، جو دسمبر 2024ء تا فروری 2025ء تک نافذ العمل ہوگا۔ پاور ڈویژن کے اعلامیہ کے مطابق بجلی کے فی یونٹ پر 26 روپے تک ریلیف دیا جائے گا، گزشتہ سال کے مقابلے اضافی بجلی کے استعمال پر ریلیف ملےگا۔ اضافی بجلی پر 26 روپے7 پیسے […]
آئی پی پیز کے پاور ٹیرف میں 25روپے یونٹ کمی کی جائے، کنزیومر ایسوسی ایشن

کراچی: صارفین کی نمائندہ تنظیم کیپ نے صارفین کے ریلیف کے لیے حکومت کو 15نکاتی چارٹر آف ڈیمانڈ پیش کرتے ہوئے آئی پی پیز کو صرف انکی پیداوار کے تناسب سے ادائیگیاں کرکے فی یونٹ پاور ٹیرف میں 25روپے کی فوری کمی کا مطالبہ کردیا۔ کنزیومر ایسوسی ایشن آف پاکستان کے سربراہ کوکب اقبال نے […]
خیبر پختونخوا پولیس کا گرڈ اسٹیشنز میں گھسنے والوں پر مقدمات درج کرنے کا فیصلہ

پشاور: خیبر پختون خوا پولیس نے پیسکو تنصیبات پر حملہ کرنے یا گرڈ اسٹیشنز میں زبردستی گھسنے والوں کے خلاف مقدمات درج کرنے کا فیصلہ کرلیا۔ خیبرپختون خوا اور وفاقی حکومت میں بجلی کی لوڈ شیڈنگ کے تنازع پر وزیراعلیٰ علی امین گنڈا پور نے خود گرڈ اسٹیشن میں گھس کر بجلی بحال کرادی اسی […]
بجلی مزید مہنگی، فی یونٹ قیمت میں 3 روپے 33 پیسے اضافہ

اسلام آباد: مہنگائی کے ہاتھوں پریشان عوام کے لیے بجلی کی قیمت میں مزید اضافہ کردیا گیا۔ نیپرا کی جانب سے جاری نوٹیفکیشن کے مطابق صارفین کے لیے بجلی کی قیمت میں 3 روپے 33 پیسے فی یونٹ اضافہ کیا گیا ہے۔ بجلی کی قیمتوں میں اضافہ ماہانہ فیول ایڈجسٹمنٹ چارجز کی مد میں کیا […]
مقررہ تاریخ پر قسط ادا نہ کرنے پر 14 فیصد لیٹ پیمنٹ سرچارج لگے گا: دستاویزات

صارفین بجلی بلوں کی قسط وار ادائیگی کے ریلیف سے محروم ہو گئے ہیں کیونکہ نیپرا نے بجلی بلز میں قسط کی تعداد محدود کر دی ہے ۔ دستاویزات کے مطابق صارفین بجلی بلوں کی قسط وار ادائیگی کے ریلیف سے محروم ہوگئے ہیں ،صارفین اب سال میں صرف ایک ہی دفعہ بل کی قسط […]