نواب شاہ: این اے 207 نواب شاہ 1 کا غیر حتمی، غیر سرکاری نتیجہ، آصف زرداری آگے

ویب ڈیسک نواب شاہ کے حلقے این اے 207 نواب شاہ 1 کا غیر حتمی اور غیر سرکاری نتیجے میں آصف علی زرداری 92 ووٹ لے کر آگے ہیں۔ آزاد امیدوار سردار شیر محمد رند 23 ووٹ لے کر پیچھے ہیں۔
این اے97 میں بعض خواتین ووٹرز کا پولنگ اسٹیشن میں دباؤ ڈالنے کا الزام

فیصل آباد کے حلقہ این اے 97 کی بعض خواتین ووٹرز نے الزام عائد کیا ہے کہ پولنگ اسٹیشن میں ان پر مخصوص امیدوار کو ووٹ ڈالنے کیلئے دباؤ ڈالا گیا۔ خواتین کی جانب سے الزام عائد کیا گیا کہ انہیں مخصوص امیدوار کے نشان پر مہر لگانے کا کہا گیا، پولنگ اسٹیشن119، 208 اور […]
دو حلقوں کے 3 پولنگ اسٹیشنز پر پولنگ کاوقت بڑھادیا

الیکشن کمیشن نے گجرات کے 3 پولنگ اسٹیشنوں پر پولنگ کا وقت بڑھا دیا۔ ترجمان الیکشن کمیشن کے مطابق گجرات کے 3 پولنگ اسٹیشنوں پر پولنگ کا وقت بڑھا دیا گیا۔ پولنگ کا وقت ڈسٹرکٹ ریٹرننگ آفیسر کی درخواست پر بڑھایا گیا۔ دوسری جانب الیکشن کمیشن حکام کا کہنا ہے کہ ووٹنگ کا وقت بڑھانے […]
مجھے نہیں پتا موبائل فون بندش سے شہریوں کو کیا مشکلات ہیں، نگراں وزیراعظم

اسلام آباد: نگراں وزیراعظم انوار الحق کاکڑ نے کہا ہے کہ مجھے نہیں پتا موبائل فون بندش سے شہریوں کو کیا مشکلات ہیں۔ وفاقی دارالحکومت میں ایک پولنگ اسٹیشن کے دورے کے موقع پر نگراں وزیراعظم انوار الحق کاکڑ کا کہنا تھا کہ مجھے نہیں پتا کہ موبائل فون سروس بند ہونے کی وجہ سے […]
ان انتخابات پر دھاندلی کا ٹھپہ نہ لگا تو ملک کے لیے بہت بہتر ہوگا، مولانا فضل الرحمٰن

جمعیت علماء اسلام (جے یو آئی) کے سربراہ مولانا فضل الرحمٰن نے کہا ہے کہ ان انتخابات پر دھاندلی کا ٹھپہ نہ لگا تو ملک کے لیے بہت بہتر ہوگا۔ ڈیرہ اسماعیل خان میں ووٹ کاسٹ کرنے کے بعد جیو نیوز سے گفتگو کرتے ہوئے مولانا فضل الرحمٰن نے کہا کہ پی ٹی آئی کی […]
این اے 75 سے آزاد امیدوار دانیال عزیز گرفتار

نارووال سے قومی اسمبلی کے حلقہ این اے 75 سے آزاد امیدوار دانیال عزیز چوہدری کو گرفتار کرلیا گیا۔ ان کی اہلیہ مہناز اکبر عزیز نے سوشل میڈیا پر ویڈیو پیغام میں کہا ہے کہ پولیس کی بھاری نفری نے دانیال عزیز کو شکرگڑھ میں موڑ سلہریان پر ناکے سے گرفتار کیا۔ مہناز اکبر عزیز […]
الیکشن 2024: پولنگ کا وقت ختم

ملک بھر میں عام انتخابات کےلیے پولنگ کا وقت ختم ہوگیا ہے۔ پولنگ اسٹیشنز کے باہر ووٹرز کی قطاریں لگی رہیں۔ کچھ حلقوں میں پولنگ کا عمل ہی روک دیا گیا ہے۔ ملک بھر میں صبح 8 بجے سے شام 5 بجے تک پولنگ کا عمل بلا تعطل جاری رہا، تاہم کچھ حلقوں میں پولنگ […]
کراچی: ضلع شرقی این اے 236 عسکری فیز فور میں تاحال پولنگ شروع نہ ہوسکی

کراچی میں ضلع شرقی کے قومی اسمبلی کے حلقے این اے 236 عسکری فیز فور میں تا حال پولنگ شروع نہ ہو سکی، پولنگ کا عملہ نہ پہنچنے کے سبب پولنگ کا عمل شروع نہیں ہوا۔ پولنگ اسٹیشن پر بڑی تعداد میں ووٹرز پولنگ شروع ہونے کا انتظار کر رہے ہیں، خصوصی افراد کی بڑی […]
وقت بڑھانے کی کوئی تجویز زیرغور نہیں، الیکشن کمیشن

اسلام آباد: الیکشن کمیشن آف پاکستان کا کہنا ہے کہ ووٹنگ کا وقت بڑھانے کی کوئی تجویز زیرغور نہیں۔ الیکشن کمیشن کے حکام کے مطابق عام انتخابات میں ووٹنگ کا وقت شام 5 بجے تک ہے۔ ووٹنگ کا وقت بڑھانے کی کوئی تجویز زیر غور نہیں۔ ترجمان الیکشن کمیشن کے مطابق غیر حتمی غیر سرکاری […]
ڈی آئی خان؛ انتخابی سکیورٹی پر تعینات پولیس موبائل پر بم حملہ، 4 اہلکار شہید

ڈی آئی خان: انتخابات کے لیے سکیورٹی پر تعینات پولیس موبائل پر بم حملے میں 4 اہلکار شہید اور 6 زخمی ہو گئے۔ پولیس کے مطابق نامعلوم دہشت گردوں کی جانب سے دھماکے کے بعد فائرنگ کا سلسلہ جاری ہے۔اس حوالے سےپولیس لائن سے بھاری نفری کو طلب کرلیا گیا ہے۔ تھانہ کلاچی کی حدود […]