جماعت اسلامی نے صدارتی الیکشن کا بائیکاٹ کردیا

Jamat e Islami Pakistan

اسلام آباد: صدارتی الیکشن میں جمعیت علمائے اسلام کے بعد جماعت اسلامی بھی غیر جانبدار ہوگئی۔ جماعت اسلامی نے صدارتی الیکشن کا بائیکاٹ کردیا۔ سینیٹ میں جماعت اسلامی کے واحد رکن سینیٹر مشتاق احمد خان پولنگ میں شریک نہیں ہوئے۔ اسی طرح سندھ اسمبلی میں بھی جماعت اسلامی کے رکن محمد فاروق نے صدرکے انتخاب […]

الیکشن کمیشن نے آر اوز کو پورا قانون نہیں پڑھایا گیا، اپیلٹ ٹریبونل

Returning Office

اسلام آباد: الیکشن اپیلٹ ٹریبونل کے جسٹس ارباب محمد طاہر نے اپیل کی سماعت کے دوران ریمارکس دیے ہیں کہ الیکشن کمیشن نے آر اوز کو تربیت فراہم کی مگر پورا قانون نہیں پڑھایا گیا۔ الیکشن اپیلٹ ٹریبونل میں کاغذات نامزدگی سے متعلق درخواستوں اور اپیلوں پر سماعت کے دوران اسلام آباد اپیلٹ ٹریبونل کے […]

عام انتخابات: کاغذات نامزدگی مسترد ہونے کیخلاف اپیلیں کل سے دائر ہونگی

Ballot Boxes

اسلام آباد: انتخابات کے تیسرے مرحلے کا آغاز کل یکم جنوری 2024 سے ہوگا، امیدوار کاغذات نامزدگی مسترد ہونے کے خلاف ہائی کورٹس میں اپیلیں کریں گے۔ قومی اور صوبائی نشستوں کے لیے جن امیدواروں کے کاغذات مسترد ہوئے وہ کل یکم جنوری سے ہائی کورٹ میں اپیلیں کریں گے۔ ہائی کورٹ ٹربیونل میں اپیلیں […]