لاہور سمیت پنجاب میں زلزلہ

پنجاب کے شہروں لاہور، گجرات، جہلم اور گرد و نواح میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گئے ہیں۔ خانیوال، چیچہ وطنی، بھلوال، چنیوٹ اور حافظ آباد میں بھی زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گئے۔ زلزلہ پیما مرکز کے مطابق زلزلے کی شدت 5.2 اور گہرائی 10 کلو میٹر تھی۔ چمن میں زلزلے کے جھٹکے، شدت […]
اسلام آباد، لاہور، پشاور سمیت ملک کے مختلف شہروں میں زلزلے کے شدید جھٹکے

اسلام آباد، لاہور، پشاور سمیت ملک کے مختلف شہروں میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گئے ہیں۔ وفاقی دارالحکومت، پنجاب اور خیبر پختون خوا کے کئی علاقوں میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گئے۔ زلزلے کی شدت کے باعث خوف و ہراس پھیل گیا جب کہ شہری گھروں اور دفاتر سے کلمہ طیبہ کا ورد […]
اسلام آباد سمیت مختلف شہروں میں زلزلے کے جھٹکے

اسلام آباد: اسلام آباد سمیت ملک کے مختلف شہروں میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گئے۔ پشاور، مردان ، مالا کنڈ اور خیبرپختونخوا کے دیگر شہروں میں بھی زلزلے کے شدید جھٹکے محسوس کیے گئے۔ حکام کے مطابق ریکٹر اسکیل پر زلزلے کی شدت 5.4 ریکارڈ کی گئی ہے۔ راولپنڈی میں بھی زلزلہ محسوس کیا […]
افغانستان، تاجکستان بارڈر پر5.3 شدت کا زلزلہ

کراچی: محکمہ موسمیات کے زلزلہ پیما مرکز کے مطابق افغانستان تاجکستان بارڈر پر زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گئے۔ ریکٹر اسکیل پر زلزلے کی شدت 5.3 ریکارڈ ہوئی جبکہ زلزلے کی گہرائی 110 کلومیٹر ریکارڈ ہوئی ہے۔ زلزلہ منگل کی دوپہر 12بج کر29 منٹ پر ریکارڈ ہوا جس کا مرکز افغانستان، تاجکستان بارڈر ریجن تھا۔
مظفرآباد، 7 منٹ میں دو زلزلوں سے لرز اٹھا، لوگ کلمہ طیبہ کا ورد کرتے گھروں سے باہر نکل آئے

مظفر آباد: مظفرآباد شہر اور گردونواح میں 7 منٹ میں 2 زلزلوں کے جھٹکوں سے زمین لرز اٹھی، لوگ کلمہ طیبہ کا ورد کرتے ہوئے گھروں سے باہر نکل آئے۔ ہٹیاں بالا، آزاد کشمیر، ہٹیاں بالا، چناری اور چکوٹھی سمیت جہلم ویلی بھر میں بھی زلزلے کا شدید جھٹکا محسوس کیا گیا، زلزلے کی شدت […]
اسلام آباد، خیبرپختونخوا کے مختلف علاقوں میں زلزلے کے جھٹکے

اسلام آباد: اسلام آباد اور خیبرپختونخوا کے مختلف علاقوں میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گئے۔ زلزلہ پیما مرکز کے مطابق زلزلہ کی شدت ریکٹر اسکیل پر 4.7 ریکارڈ کی گئی اورزیر زمین گہرائی 98 کلومیٹر تھی۔ زلزلے کا مرکز افغانستان کے جنوب مشرقی علاقے میں تھا۔ اسلام آباد ، راولپنڈی، پشاور، سوات اور مالا […]
کوئٹہ، گرد و نواح میں زلزلے کے جھٹکے

بلوچستان کے دارالحکومت کوئٹہ اور گرد و نواح میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گئے ہیں۔ زلزلہ پیما مرکز کے مطابق زلزلے کی شدت 3 اعشاریہ 1 ریکارڈ کی گئی ہے جبکہ اس کی گہرائی 29 کلومیٹر تھی۔ زلزلہ پیما مرکز کے مطابق زلزلے کا مرکز کوئٹہ سے 65 کلو میٹر شمال مغرب میں تھا۔
بلوچستان کےضلع ژوب میں زلزلےکے شدید جھٹکے

بلوچستان کےضلع ژوب میں زلزلےکےجھٹکےمحسوس کئےگئے،جس کے بعد عوام میں خوف وہراس پھیل گیا۔ زلزلہ پیما مرکز کے مطابق بلوچستان کے ضلع ژوب میں آنے والے زلزلے کی شدت ریکٹراسکیل پر4.2ریکارڈ کی گئی ،زلزلےکی زیرزمین گہرائی90کلومیٹرتھی۔ زلزلہ پیمامرکز کا کہنا تھا کہ زلزلےکامرکزژوب سے77کلومیٹرمغرب کی جانب تھا،2.4 ریکٹر اسکیل پر آنے والے زلزلے کے بعد […]
کراچی کے مختلف علاقوں میں زلزلے کے جھٹکے

کراچی: شہر قائد کے مختلف علاقوں میں پیر کے روز 3.2 شدت کے زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گئے ہیں۔ تفصیلات کے مطابق شہر قائد کے مختلف علاقوں پیرکی شام شہر مقامی وقت 6 بج کر 36 منٹ پر مختلف علاقوں کلفٹن بلاک 2،لیاری،صدر،آئی آئی چندریگرروڈ سمیت دیگر مقامات پرزلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گئے، […]
تائیوان میں 25 سال کا سب سے ہولناک زلزلہ؛ ہلاکتیں

تائیوان کے مشرقی حصے میں 7.4 شدت کے زلزلے نے تباہی مچادی، سونامی وارننگ جاری کردی گئی۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق ریاستہائے متحدہ کے جیولوجیکل سروے (یو ایس جی ایس) کا کہنا ہے کہ زلزلے کا مرکز تائیوان کے ہوالیان شہر سے 18 کلومیٹر (11 میل) جنوب میں 34.8 کلومیٹر کی گہرائی میں تھا جبکہ […]