دبئی میں فضائی ٹیکسی سروس کا آغاز 2026ء سے ہوگا

دبئی میں فضائی ٹیکسی سروس کا آغاز 2026ء سے ہوگا۔ گلف نیوز کے مطابق متحدہ عرب امارات (یو اے ای) کے نائب صدر و وزیراعظم اور دبئی کے حکمران شیخ محمد بن راشد المکتوم نے 2026 تک امارات میں ایئر ٹیکسی سروس کے آغاز کے معاہدے پر دستخط کرنے کی تقریب میں شرکت کی۔ معاہدے […]