ملک بھر کے ایئرپورٹس پرای گیٹس کی تنصیب تاخیر کا شکار

E-Gates at Airport

کراچی: ملک کے ائیر پورٹس پر ای گیٹس تنصیب کا منصوبہ تاخیر کا شکار ہوگیا اور منصوبے کے ٹینڈر کی تاریخ میں 10 اکتوبر تک توسیع کر دی گئی ہے جبکہ اس سے قبل دلچپسی رکھنے والی کمپینیوں سے 13 اگست تک درخواستیں طلب کی گئی تھیں۔ ملکی بین الاقوامی ائیرپورٹس پرتیزترین امیگریشن کے منصوبے […]

سول ایوی ایشن کا تیز ترین امیگریشن کیلیے ہوائی اڈوں پر ’ ای گیٹس‘ نصب کرنے کا فیصلہ

کراچی: سول ایوی ایشن اتھارٹی نے ملک کے بین الاقوامی ہوائی اڈوں پرمسافروں کی تیز ترین امیگریشن کے لیے ’’ ای گیٹس‘‘ لگانے کا فیصلہ کرلیا۔ سی اے اے نے ملکی بین الاقوامی ہوائی اڈوں پرمسافروں کی سہولت کے لیے ای گیٹس کی تنصیب کے لیے ٹینڈرجاری کردیا،اس تناظرمیں دلچسپی رکھنے والی کمپنیوں سے 13 […]