ڈھائی کروڑ کی ڈکیتی میں ملوث ٹرینی ڈی ایس پی کی مزید وارداتیں سامنے آگئیں

Police Mobile

کراچی کے علاقے اورنگی میں ڈھائی کروڑ روپے کی ڈکیتی میں ملوث ٹرینی ڈپٹی سپرنٹنڈنٹ آف پولیس (ڈی ایس پی) عمیر طارق کی مزید وارداتیں سامنے آگئيں۔ عمیر طارق پر جعلی چھاپوں میں گلشن اقبال، گلزار ہجری اور ڈیفنس میں لوٹ مار کے الزامات ہیں، متاثرہ شہری منصور شیخ کے مطابق عمیر طارق نے 15 […]