کراچی میں فائرنگ سے سی ٹی ڈی کے ڈی ایس پی علی رضا اور سیکیورٹی گارڈ جاں بحق

کراچی: کاؤنٹر ٹیرارزم ڈیپارٹمنٹ کے ڈی ایس پی علی رضا فائرنگ کے نتیجے میں جاں بحق ہوگئے۔ ڈی ایس پی سی ٹی ڈی علی رضا پر کراچی کے علاقے کریم آباد میں واقع فیصل کارپوریشن بلڈنگ کے باہر 125 موٹر سائیکل پر سوار دوملزمان نے فائرنگ کی جس کی نتیجے میں علی رضا اور ان […]