اے این ایف نے4 کروڑ روپے سے زائد مالیت کی منشیات برآمد کرلی

راولپنڈی: اے این ایف کی مختلف کارروائیوں میں 4 کروڑ روپے سے زائد مالیت کی منشیات برآمد کرلی گئی۔ ترجمان کے مطابق اینٹی نارکوٹکس فورس کی ملک بھر میں انسداد منشیات اسمگلنگ کی کارروائیاں جاری ہیں، اسی سلسلے میں 6 مختلف آپریشنز میں 4 کروڑ روپے سے زائد مالیت کی 61 کلوگرام منشیات برآمد کرکے […]