بھارت کا امریکا سے مسلح ڈرونز خریدنے کیلئے معاہدے پر دستخط

نئی دہلی: بھارت نے امریکی اسٹیٹ ڈپارٹمنٹ کے ساتھ ایک معاہدے پر دستخط کردیے ہیں، جس کے تحت امریکا سے 31 ایم کیو-9 بی اسکائی گارڈئین اور سی گارڈئین ہائی الٹیٹیوڈ لانف اینڈورینس (ایچ اے ایل ای) ڈرونز حاصل کرے گا۔ غیرملکی خبرایجنسی کی رپورٹ کے مطابق بھارت کی وزارت دفاع نے ایک بیان میں […]

بھارت کا جاسوس ڈرون خلیج بنگال میں گر کر تباہ

نئی دہلی: بھارتی بحریہ کا ڈرون خلیج بنگال میں گر کرتباہ ہوگیا۔ ذرائع کے مطابق ایم کیو 9 بی ڈرون بھارت نے امریکا سے لیز پر حاصل کیا تھا جو خلیج بنگال میں گر کرتباہ ہوگیا۔ ڈرون گرنے کی وجوہات نہیں بتائی گئیں۔ تباہ ہونے والا ڈرون بحرہند کے وسیع علاقے میں اینٹلیجنس اور جاسوسی […]

ڈرون کیمروں کی سول ایوی ایشن میں رجسٹریشن لازمی قرار

کراچی: وزارت ہوا بازی نے ڈرون کیمروں کے حوالے سے پالیسی رولز جاری کرتے ہوئے سول ایوی ایشن میں رجسٹریشن لازمی قرار دے دی۔ پالیسی رولز کے مطابق ڈرون کے لیے سول ایوی ایشن اتھارٹی سے رجسٹریشن کرانا ہوگی، رولز جاری ہونے کے 4 ماہ کے اندر ڈرون رکھنے والوں کو رجسٹر کرانا لازمی قرار […]

افغانستان میں ڈرون حملہ، پاکستان کے رہائشی 8 دہشتگرد ہلاک

ڈیرہ اسماعیل خان: افغانستان میں ڈرون حملے میں 8 دہشتگرد ہلاک ہوگئے۔ افغانستان کے جنوبی صوبہ پکتیکا کے ضلع گومل میں گاڑی پر ایک ڈرون حملہ کے نتیجہ میں 8افراد مارے گئے جن میں طالبان گنڈہ پور اقوام کے 5جبکہ محسود اقوام کے 3 افراد شامل ہیں۔ ذرائع نے انکشاف کیا ہے کہ ڈرون حملہ […]