پارلیمنٹ کو ترمیم کا حق ہے لیکن صحیح طریقہ کار پر عمل کیا جائے، عارف علوی

کراچی: سابق صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی نے کہا ہے کہ پارلیمنٹ کو آئین میں ترمیم کا حق ہے لیکن صحیح طریقہ کار پر عمل کیا جائے۔ ان خیالات کا اظہار انہوں نے سندھ ہائیکورٹ بار ایسو سی ایشن کے صدر ریحان ملک و دیگر عہدیداروں سے ملاقات کے دوران کیا۔ اس موقع پر سابق […]
چیف جسٹس ارکان کی خرید و فروخت کا ماحول پیدا کررہے ہیں، عارف علوی

لاہور: سابق صدر عارف علوی نے کہا ہے کہ چیف جسٹس ارکانکی خرید و فروخت کا ماحول پیدا کر رہے ہیں۔ لاہورمیں میڈیا سے گفتگو میں سابق صدر اور پاکستان تحریک انصاف( پی ٹی آئی) کے رہنما عارف علوی نے کہا کہ جموریت کی پامالی ہو رہی ہے۔ اس وقت 63 کو دیکھنے کی کیا […]
سابق صدر ڈاکٹر عارف علوی نے ڈینٹل پریکٹس شروع کردی

لاہور: سابق صدر ڈاکٹر عارف علوی نے صدارتی مدت پوری کرنے کے 8 ماہ بعد ڈینٹل پریکٹس شروع کردی۔ سابق صدر ڈاکٹر عارف علوی کے بیٹے، عواب علوی نے سماجی رابطے کی سائٹس ایکس (سابقہ ٹویٹر) پر اس خبر کو شیئر کرتے ہوئے جوش و خروش کا اظہار کیا اور کہا کہ ہم ان کی […]
سائفر پر اگرآرٹیکل 6 کے تحت مقدمہ چلانا ہے تو خوش آمدید کہتا ہوں، عارف علوی

کراچی: سابق صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی نے پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے بانی عمران خان کی رہائی کا مطالبہ کردیا اور کہا ہے کہ میں نے سائفر دیکھا تھا اگر اس معاملے پر آرٹیکل 6 کے تحت مقدمہ چلانا ہے تو خوش آمدید کہتا ہوں۔ صدر پاکستان کے منصب سے سبکدوشی کے […]
پورا ملک انتخابی نتائج پر سوالات اٹھا رہا ہے، صدر مملکت عارف علوی

صدر مملکت ڈاکٹرعارف علوی کا کہنا ہے کہ آج پورا ملک انتخابی نتائج پر سوالات اٹھا رہا ہے اگر ای او ایم ہوتی تو آج یہ مسائل نہ ہوتے۔ صحافیوں سے غیررسمی گفتگو میں صدر مملکت کا کہنا تھا کہ یہ میری آخری تقاریر میں سے ہے، میرا احتساب سے اعتماد اور امید ختم ہوچکی […]
حکمت کا تقاضا ہے کہ اللہ سے مدد مانگیں اور مزید کھدائی بند کردیں، عارف علوی

ویب ڈیسک صدرمملکت عارف علوی نے ٹوئٹ کرتے ہوئے کہا ہے کہ ’اگر ہم اپنے آپ کو گڑھے میں پائیں تو حکمت کا تقاضا ہے کہ اللہ سے مدد مانگیں اور کم از کم مزید کھدائی بند کردیں‘۔
صدرِ مملکت ڈاکٹر عارف علوی نے بھی ووٹ کاسٹ کر دیا

اسلامی جمہوریہ پاکستان کے صدر، ڈاکٹر عارف علوی نے بھی اپنے ووٹ کا حق استعمال کر لیا۔ ڈاکٹر عارف علوی نے مائیکرو بلاگنگ ویب سائٹ ایکس کے اکاؤنٹ پر اپنی تازہ تصویریں شیئر کی ہیں۔ صدرِ مملکت نے اپنے فالوورز کو بتایا ہے کہ اُنہوں نے ووٹ ڈالنے کا فریضہ ادا کر لیا ہے۔ ڈاکٹر […]