لاہور، پنجاب میں ‘ڈبل روٹی’ کی قیمتوں میں کمی

لاہور: شہر کی انتظامیہ نے گندم کی گرتی ہوئی قیمتوں کے درمیان پنجاب کے دارالحکومت میں بیکری بریڈ، جسے عرف عام میں ڈبل روٹی کہا جاتا ہے، کی قیمتوں میں نمایاں کمی کا اعلان کیا ہے۔ ڈپٹی کمشنر رائفہ حیدر نے بتایا کہ 750 گرام روٹی کی قیمت 180 روپے مقرر کی گئی ہے کیونکہ […]