ڈولفن پولیس اہلکاروں کو دوران ڈیوٹی ٹک ٹاک بنانا مہنگا پڑگیا

راولپنڈی: ڈولفن پولیس کے اہلکاروں کو دوران ڈیوٹی قبضہ گروپ کے سرغنہ کے ڈیرے پر دعوت اڑانا ویڈیو بناکر ٹک ٹاک پر اپ لوڈ کرنا مہنگا پڑگیا، ویڈیو بنانے والے چار اہلکاروں کے خلاف مقدمہ درج کرلیا گیا۔ تفصیلات کے مطابق ڈولفن فورس کے اہلکاروں کے خلاف مقدمہ پولیس آرڈر کی دفعات کے تحت انچارج […]