قطر غزہ مذاکرات سے دستبردار، دوحہ دفتر پر حماس کو انتباہ، سفارتی ذریعہ

دبئی (اے ایف پی) ایک سفارتی ذریعے نے گزشتہ روز بتایا کہ قطر نے غزہ جنگ بندی اور یرغمالیوں کے معاہدے کیلئے اہم ثالث کے طور پر دستبرداری اختیار کر لی اور حماس کو متنبہ کیا ہے کہ اس کا دوحہ دفتر اب اپنا مقصد پورا نہیں کر رہا ہے۔ ذرائع نے نام ظاہر نہ […]

دوحہ کانفرنس؛ افغانستان کی صورتحال پر پاک امریکہ رابطہ، قیام امن کیلیے تجاویز پر تبادلہ خیال

اسلام آباد: دوحہ میں امریکی نمائندہ خصوصی برائے افغانستان کی پاکستانی وفد سے ملاقات ہوئی جس میں افغانستان کی صورتحال پر مشاورت اور قیام امن کے لیے تجاویز کا تبادلہ کیا گیا۔ ذرائع کے مطابق اقوام متحدہ کے تحت دوحا میں جاری تیسری افغان کانفرنس کے موقع پر امریکی نمائندہ خصوصی برائے افغانستان ٹام ویسٹ […]

جرمن صدر طیارے کے دروازے پر 30 منٹ قطری میزبانوں کی راہ تکتے رہے

دوحہ: جرمنی کے صدر کو قطر لے جانے والا طیارے کے وقت سے پہلے منزل مقصود پر پہنچنے پر ان کے استقبال کا پروگرام بے نظمی کا شکار ہوگیا۔ عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق جرمنی کے صدر فرینک والٹر اسٹینمیئر کو قطر ایئرپورٹ پر اپنے استقبال کے لیے آنے والے میزبانوں کا طویل انتظار […]