پالتو کتے نے چار ہزار ڈالرز کھا لیے، جوڑے نے کیسے وصول کیے؟

پنسلوانیا: امریکی جوڑے کے ایک پالتو کتے نے 4,000 ڈالر کی نقدی سے بھرا ہوا لفافہ کھالیا لیکن اصل میں جو حیران کردینے والی بات ہے، وہ یہ ہے کہ جوڑا کتے سے 3،550 ڈالرز وصول کرنے میں کامیاب کیسے ہوا؟ ۔ امریکی میڈیا کے مطابق امریکی شہر پٹسبرگ سے تعلق رکھنے والے کلیٹن لا […]