بینظیر انکم سپورٹ پروگرام: رقم ملنے کا نیا اور آسان طریقہ سامنے آگیا

بینظیر انکم سپورٹ پروگرام (بی آئی ایس پی) میں رقم ملنے کا نیا اور آسان طریقہ سامنے آگیا، جس کے تحت اب پیسے نہیں کٹیں گے۔ ایڈیشنل سیکرٹری بی آئی ایس پی ڈاکٹر عصمت نواز کے مطابق بینیفشریز کو رقوم کی ادائیگی متعلقہ بینکوں کے مجاز ایجنٹس کے ذریعے جاری رہے گی کیونکہ ملک کے […]