کراچی: ڈی ایچ اے خیابان نشاط میں دو گروپوں میں تصادم، اکبر بگٹی کے پوتے سمیت 5 افراد جاں بحق

کراچی: ڈیفنس خیابان نشاط پر دو گروپوں کے درمیان مسلح تصادم میں اکبر بگٹی کے پوتے سمیت 5 افراد جاں بحق ہوگئے۔ جاں بحق افراد کی شناخت میر محسم بگٹی، میر عیسیٰ بگٹی، علی بگٹی، فہد بگٹی اور نصیب اللہ کے ناموں سے ہوئی ہے جبکہ زخمیوں میں میر علی حیدر بگٹی اور قائم علی […]
لاہور: گاڑی کی ٹکر سے 6 افراد کی موت: آئندہ سماعت پر فرد جرم عائد کی جائے گی

لاہور کے علاقے ڈیفنس فیز 7 میں تیز رفتار گاڑی کی ٹکر سے ایک ہی خاندان کے 6 افراد کی موت کے کیس میں آئندہ سماعت پر ملزم افنان اور اس کے والد پر فرد جرم عائد کی جائے گی۔ لاہور کے علاقے ڈیفنس میں 3 گاڑیوں کی ٹکر میں 6 افراد کی ہلاکت کا […]
کراچی: ڈیفنس فیز 2 کی عمارت کی چھت سے لاش برآمد

پولیس کو کراچی کے علاقے ڈیفنس فیز 2 کی 3 منزلہ عمارت کی چھت سے ایک شخص کی لاش ملی ہے۔ پولیس حکام کے مطابق ایمرجنسی 15 پر عمارت کے مالک نے لاش کی موجودگی کی اطلاع دی، لاش کی شناخت 50 سالہ مہیش چندامل کے نام سے کی گئی ہے۔ پولیس حکام کے مطابق […]
ڈیفنس میں بیوی کے ہاتھوں شوہر کے مبینہ قتل کے واقعہ میں پیشرفت

کراچی کے علاقے ڈیفنس فیز 8 میں بیوی نے مبینہ طور پر شوہر کو قتل کر دیا ۔ تفصیلات کے مطابق ڈیفنس فیز 8 میں واقع رہائشی اپارٹمنٹ میں سے ایک لاش ملی جس کی شناخت 35 سالہ جہانزیب کے نام سے ہوئی ، پولیس نے ابتدائی تفتیش کے بعد واقعہ کو قتل قرار دیا […]
دبئی میں پراپرٹی شو، سرمایہ کاروں کا ڈی ایچ اے میں دلچسی کا اظہار

دبئی کے ورلڈ ٹریڈ سینٹر میں ہونے والی انٹرنیشنل پراپرٹی شو (ائی پی ایس) 2024 میں ڈیفنس ہاؤسنگ سوسائٹی (ڈی ایچ اے) کی جانب سے بھی پاکستانی پویلین میں اسٹالز لگائے گئے۔ یہ نمائش 27 سے 29 فروری تک منعقد ہوئی جس میں ڈی ایچ اے کی جانب سے پاکستان میں پرکشش سرمایہ کاری کے […]