دماغی اسکینز کی مدد سے ڈپریشن کی مختلف اقسام دریافت

کیلیفورنیا: حال ہی میں سائنسدانوں کی ٹیم نے متعدد افراد کے دماغ کو اسکینز کرکے ڈپریشن کی 6 اقسام دریافت کی ہیں۔ نیچر میڈیسن نامی جریدے میں شائع ہونے والی رپورٹ کے مطابق محققین نے شرکا کی دماغی سرگرمیوں کا جائزہ لیا اور ان میں موجود فرق کی بنیاد پر چھ مختلف اقسام کے ڈپریشن […]