چولستان میں غیر قانونی شکار پرکارروائی، 5شکاری چار ذبح شدہ ہرنوں سمیت گرفتار

Deer in Cholistan

لاہور: پنجاب وائلڈ لائف نے صحرائے چولستان میں ہرنوں کے غیر قانونی شکار پر بااثر افراد کے خلاف کارروائی کرتے ہوئے پانچ شکاریوں کو چار ذبح شدہ ہرنوں سمیت گرفتار کرلیا۔ تفصیلات کے مطابق چولستان ایریا کی خان چیک پوسٹ ٹوکن والا، وائلڈ لائف پروٹیکشن کیمپ ٹوک والا اور وائلڈ لائف پروٹیکشن کیمپ 7/15 ٹبہ […]